ہفتہ, مئی 17, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

انڈونیشیا: سونے کی کان پر لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-11
in قومی خبریں
A A
ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فائر سروس کو موثر اور محفوظ بنایا جائے گا: ریکھا گپتا

جگد گرو رام بھدراچاریہ اور نغمہ نگار گلزار گیان پیٹھ ایوارڈ سے سرفراز

جکارتہ//
انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں سونے کی ایک غیرقانونی کان میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 23 ہوگئی ہے اور امدادی کارکنوں تاحال ملبے تلے دبے لوگوں کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں جہاں ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ریسکیو عہدیداروں نے بتایا کہ انڈونیشیا کے مرکزی جزیرے میں ہونے والے حادثے میں تاحال 35 لوگ لاپتا ہیں تاہم سیکڑوں ریسکیو عہدیدار امدادی کاموں میں مصروف ہیں جہاں ہیلی کاپٹر بھی نگرانی کر رہا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ سونے کی کان میں لینڈ سلائیڈنگ کا حادثہ دارالحکومت جکارتہ سے مشرق میں 1200 میل دور پیش آیا ہے۔
حکام نے بتایا کہ حادثے کے وقت سونے کی کان میں 79 مزدور کام کر رہے تھے جبکہ ملبے سے ایک مزدور کو 8 گھنٹے بعد زندہ نکال لیا گیا۔
انڈونیشیا میں بغیرلائسنس کے چلنے والی کانوں کا سلسلہ عام ہے جہاں معدنیات کی فراوانی ہے، جس کے باعث مقامی افراد مناسب آلات اور تربیت کے بغیر سونے نکالنے کی کوشش کرتے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایک اندازے کے مطابق لائسنس کے بغیر قائم 8 ہزار 600 سے زائد کانوں میں سے ایک تہائی کانیں سونے کی ہیں۔
مقامی افراد نے بتایا کہ تیز بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے صوبہ گورونٹالو کے ضلع بون بولانگو میں دور دراز ایک گاؤں متاثر ہوا، جس کی لپیٹ میں کان اور اس کے قریب مقیم شہری بھی آگئے۔
ریسکیو حکام نے بتایا کہ اس حادثے میں 66 افراد کو زندہ بچالیا گیا ہے جبکہ پولیس افسران اور فوجی اہلکاروں سمیت 270 سے زائد عہدیداروں کو مذکورہ علاقے میں بھیج دیا گیا ہے تاکہ لاپتا افراد کو تلاش کیا جائے اور ریسکیو آپریشن گزشتہ دو روز سے جاری ہے۔
انہوں نے بتایا کہ تقریباً 300 گھروں کو نقصان پہنچا ہے اور ایک ہزار سے زائد شہری محفوظ مقام کی طرف منتقل ہوگئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹوکیو میں ہیٹ اسٹروک سے 6 افراد ہلاک

Next Post

جنوبی کوریا، سیاست دان نے مردوں کی بڑھتی ہوئی خودکشیوں کا ذمہ دار خواتین کو قرار دے دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
قومی خبریں

فائر سروس کو موثر اور محفوظ بنایا جائے گا: ریکھا گپتا

2025-05-17
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

جگد گرو رام بھدراچاریہ اور نغمہ نگار گلزار گیان پیٹھ ایوارڈ سے سرفراز

2025-05-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

راہل گاندھی پر ایف آئی آر کے خلاف یوتھ کانگریس کا احتجاج

2025-05-17
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

میڈیا کی زباں بندی جمہوریت کے لیے مہلک ہے : کانگریس

2025-05-17
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

مودی نے امریکی دباؤ میں جنگ بندی کا اعلان کیا: اے اے پی

2025-05-16
کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں
قومی خبریں

کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

2025-05-16
کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے متنازع تبصرہ ہٹایا
قومی خبریں

کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے متنازع تبصرہ ہٹایا

2025-05-16
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون کی سماعت 20 مئی تک ملتوی کر دی

2025-05-16
Next Post
وادی میں۲۰۲۱سے اب تک۳۶۵خود کشیوں کے واقعات‘۱۲۷ لوگ از جان ہو ئے

جنوبی کوریا، سیاست دان نے مردوں کی بڑھتی ہوئی خودکشیوں کا ذمہ دار خواتین کو قرار دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.