ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بمراہ اور مندھانا پلیئر آف دی منتھ منتخب ہوئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-10
in کھیل
A A
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

دبئی//ہندوستان کی مرد ٹیم کے تیز گیند باز جسپریت بمراہ اور خواتین ٹیم کی اسٹار بلے باز اسمرتی مندھانا کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
منگل کو اس کا اعلان کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کہا کہ جسپریت بمراہ اور اسمرتی مندھانا کو جون کے مہینے میں ان کی بہترین کارکردگی پر یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ ایک ہی ملک کی خواتین اور مرد کھلاڑیوں نے ایک ہی مہینے میں یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔ بمراہ نے ہندوستانی ٹیم کے کپتان روہت شرما اور افغانستان کرکٹ ٹیم کے رحمان اللہ گرباز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔
جسپریت بمراہ نے ٹی-20 ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آٹھ میچوں میں 4.17 کی اوسط سے گیندبازی کی اور 15 وکٹیں حاصل کیں۔ وہ ہندوستانی ٹیم کے دوسرے سب سے زیادہ وکٹ لینے والے گیندباز رہے۔ انہیں پلیئر آف دی سیریز کا ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ اینریک نوٹرجے نے بھی ٹورنامنٹ میں 9 میچوں میں 15 وکٹیں حاصل کیں۔ افغانستان کے فضل الحق فاروقی اور ہندوستان کے ارشدیپ سنگھ نے مشترکہ طورپر سب سے زیادہ 17-17 وکٹ حاصل کیں۔
جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف اسمرتی مندھانا نے لگاتار دو ون ڈے میچوں میں دوسنچریاں (117) اور (136) بنائی تھیں۔ انہوں نے خواتین کے زمرے میں ویمنز پلیئر آف دی منتھ کے لئے انگلینڈ کی میا باوچیئر اور سری لنکا کی ویشمی گونارتنے کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ ایوارڈ جیتا۔
ایوارڈ کے لیے منتخب ہونے کے بعد بمراہ نے کہا، ”جون کے لیے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ نامزد ہونے پر مجھے بہت اچھا لگ رہا ہے۔ پچھلے کچھ دن ہمارے لیے بہت اچھے رہے ہیں۔ اچھی کارکردگی دکھا کر ٹورنامنٹ جیتنا ایک خاص احساس ہے، میں ان یادوں کو ہمیشہ اپنے پاس رکھوں گا۔ اس دوران میں کپتان روہت شرما اور رحمن اللہ گرباز کو بہترین کارکردگی پر مبارکباد دیتا ہوں۔ آخر میں میں اپنے خاندان، ٹیم کے ساتھیوں اور کوچز کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ویرات کوہلی کے شراب خانے کیخلاف مقدمہ درج

Next Post

کیجریوال کے خلاف پروڈکشن وارنٹ 12 جولائی کو عدالت میں پیش کیا جائے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ

کیجریوال کے خلاف پروڈکشن وارنٹ 12 جولائی کو عدالت میں پیش کیا جائے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.