جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

یاسین ملک کے گھر کے باہر ملک مخالف نعرہ بازی کرنے والے۱۰ملزمان گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-27
in اہم ترین
A A
سرینگر:یاسین ملک کے گھر کے باہر ملک مخالف نعرہ بازی کرنے والے۰۱ملزمان گرفتار:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’مرکز کی زبانی یقین دہانیوں پر بھروسہ نہ کریں‘

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

سرینگر//
سرینگر پولیس نے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کے گھر واقع مائسمہ کے باہر بدھ کو ملک مخالف نعرہ بازی کرنے اور پتھر بازی کے الزام میں دس افراد کو گرفتار کیا ہے ۔
پولیس نے نوجوانوں سے ایک بار پھر ایسی سرگرمیاں انجام دینے سے باز رہنے کی اپیل کی ہے جو ان کے کیرئیر کیلئے ضرر رساں اور ان کے اہل خانہ کیلئے باعث پریشانی ہیں۔
سرینگر پولیس نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مائسمہ میں یاسین ملک کے گھر کے باہر ملک مخالف نعرہ بازی کرنے اور پتھر بازی کرنے والے دس ملزموں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
ٹویٹ میں کہا گیا’’باقی تمام علاقے پر امن رہے نوجوانوں سے ایک بار گذارش کی جاتی ہے کہ وہ ایسی سرگرمیاں انجام نہ دیں جو ان کے کیرئر کو تباہ کر سکتی ہیں اور ان کے اہل خانہ کیلئے پریشانی کا باعث ہیں‘‘۔
پولیس نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ نعرہ بازی اور سنگ بازی میں ملوث باقی افراد کی شناخت معلوم کی جا رہی ہے اور ان کو بھی بہت جلد گرفتار کیا جائے گا۔
ٹویٹ میں کہا گیا’’یو اے پی اے اور آئی پی سی کے تحت کیس درج کیا گیا ہے اور اس غنڈہ گردی کو بھڑکانے والوں کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج کیا جائے گا‘‘۔
ٹویٹ میں مزید کہا گیا’’ایسی ملک مخالف سرگرمیوں اور اشتعال انگیز حرکات کے ساتھ ہمیشہ سختی اور قانون کی پوری طاقت کے ساتھ نمٹا جائے گا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموںکشمیر بڑی زرعی طاقت بننے جارہا ہے:سنہا

Next Post

صورہ اور اونتی پورہ میں شبانہ تصادم آرائیوں کے دوران ۴ جنگجو ہلاک:آئی جی کشمیر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’مرکز کی زبانی یقین دہانیوں پر بھروسہ نہ کریں‘

2026-09-17
مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟
اہم ترین

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

2026-09-17
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

ایل جی کی رائے بریلی میں شری شیو مہاپُران کتھا میں شرکت

2026-09-17
’عوامی مینڈیٹ سے غداری‘:بی جے پی کی این سی پر لینڈ گرانٹس بل کے حوالے سے تنقید
اہم ترین

ریاستی درجہ کی بحالی سے حکومتی ناکامیوں پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا

2026-09-17
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی لین دین پر۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر فیس واپس لینے کا کوئی سوال نہیں:حکومتی عہدیدار

2026-09-17
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

اسمبلی اجلاس سے قبل سجاد لون کی ریزرویشن  پالیسی پر حکومت پر تنقید

2026-09-17
پاکستان سے مذاکرات کا فیصلہ مرکز کے دائرہ اختیار میں ہے: بخاری
اہم ترین

ریاستی درجہ کی بحالی کیلئے تصادم نہیں  بات چیت کی ضرورت ہے: بخاری

2026-09-17
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

وسطی کشمیر رینج میں سکیورٹی صورتحال اور تیاریوں کا آئی جی پی نے جائزہ لیا

2026-09-17
Next Post
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

صورہ اور اونتی پورہ میں شبانہ تصادم آرائیوں کے دوران ۴ جنگجو ہلاک:آئی جی کشمیر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.