اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

رواں سال افغانستان میں 10 لاکھ سے زائد بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہو سکتے ہیں، رپورٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-27
in سچ تو یہ ہے
A A
رواں سال افغانستان میں 10 لاکھ سے زائد بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہو سکتے ہیں، رپورٹ

Hungry

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ان سے سچ بولا نہیں جائیگا

آپریشن سندور!

کابل//
اقوام متحدہ کے مطابق رواں سال افغانستان میں 5 سال سے کم عمر کے 10 لاکھ سے زائد بچے غذائی قلت کا شکار ہوشکتے ہیں۔
مئی میں جاری ہونے والی اقوام متحدہ کی تشخیصی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں تقریباً 11 لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار ہوسکتے ہیں اگر ایسا ہوا تو یہ تعداد 2018 میں جاری کردہ رپورٹ سے تقریباً دوگنی ہے۔
رپورٹ کے مطابق یوکرین میں جنگ سے بڑھتی ہوئی غربت اور بڑھتی ہوئی اشیاء کی قیمتیں بھی اس حقیقت کا ایک حصہ ہیں۔
واضح رہے کہ غذائی قلت کی وجہ سے بچے اپنے قد کے لحاظ سے بہت پتلے اور چھوٹے ہوتے ہیں، جس کے نتیجے میں مدافعتی نظام کمزور ہو جاتا ہے جسے severe wasting کہا جاتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق severe wasting غذائی قلت کی سب سے فوری نظر آنے والی اور جان لیوا شکل ہے اور پانچ سال سے کم عمر کے کم از کم 13 لاکھ سے زائد بچے عالمی سطح پر اس کا شکار ہیں۔ جبکہ یہ دنیا بھر میں اس عمر کے گروپ میں سے 5 میں سےایک کی موت کا سبب بنتا ہے۔
اقوام متحدہ کے ادارہ فنڈ برائے اطفال یونیسیف (UNICEF) نے کہا ہے کہ یوکرین میں جاری جنگ ، کورونا وبا اور موسمیاتی تبدیلی سے پہلے ہی دنیا بھر میں غذائی جنم لے رہی تھی اور خاندان اپنے بچوں کی غذائی قوت کو پورا نہیں کرپا رہے تھے۔
اطلاعات کے مطابق یونیسیف نے افغانستان میں تقریباً ایک ہزار علاج کے ادارے کھولے ہیں جہاں والدین اپنے غذائی قلت کے شکار بچوں کو لا سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترک وزیر خارجہ کا 15 برس بعد اسرائیل کا دورہ

Next Post

سرینگر‘ لداخ ہائی وے پر سڑک حادثے میں باپ بیٹے سمیت۹؍ افراد ہلاک‘ ایک زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

ان سے سچ بولا نہیں جائیگا

2025-05-10
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

آپریشن سندور!

2025-05-08
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

اقوام متحدہ: انسانیت کا دشمن ادارہ

2025-05-06
سچ تو یہ ہے

شرماجی قائد ثانی سے خوش… لیکن!

2025-05-04
سچ تو یہ ہے

پاکستانی میڈیا: کہ شرم تم کو مگر نہیں آتی !

2025-05-02
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

واضح جھکاؤ

2025-05-01
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

یہ بھی تو خود کشی ہی ہے !

2025-04-30
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

… لیکن جنگ نہیں !

2025-04-29
Next Post
سرینگر‘ لداخ ہائی وے پر سڑک حادثے میں باپ بیٹے سمیت۹؍ افراد ہلاک‘ ایک زخمی

سرینگر‘ لداخ ہائی وے پر سڑک حادثے میں باپ بیٹے سمیت۹؍ افراد ہلاک‘ ایک زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.