بدھ, جون 25, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترک وزیر خارجہ کا 15 برس بعد اسرائیل کا دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-27
in عالمی خبریں
A A
ترک وزیر خارجہ کا 15 برس بعد اسرائیل کا دورہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جنگ بندی کی خلاف ورزی، اسرائیلی وزیردفاع کا تہران پر حملے کا حکم

ٹرمپ نے اسرائیل، ایران کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کیا

استنبول//
ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اولو نے گذشتہ روز اسرائیل کا دورہ کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے دورے کا مقصد دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانا ہے اور یہ دورہ فلسطینیوں کے بھی مفاد میں ہے۔ خیال رہے کہ ترکی اوراسرائیل کے درمیان تعلقات اتار چڑھاؤکا شکار رہے ہیں اور 15 سال میں کسی سینیر ترک عہدیدار کا یہ اسرائیل کا پہلا دورہ ہے۔ تُرک وزیرخارجہ نے کہا کہ انقرہ اور تل ابیب کے درمیان سفارتی تعلقات بہتر ہونے سے فلسطینیوں کو فائدہ ہوگا اور ان کی مدد ہوگی۔
ترک وزیرخارجہ نے اپنے اسرائیلی ہم منصب یائر لپیڈ سے یروشلم میں ملاقات کی جس کا مقصد تعلقات کو بہتر بنانا تھا۔
دونوں وزراء نے اس بات پر زور دیا کہ برسوں کی کشیدگی کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات بڑھتے اور ترقی کرتے رہے۔
لیپڈ نے کہا کہ "ہم اپنے آپ کو دھوکہ نہیں دیں گے اور یہ کہیں گے کہ ہمارے تعلقات میں اتار چڑھاؤ نہیں آیا ہے،لیکن اس وقت بھی جب سیاسی تعلقات کشیدہ تھے، ہمارے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون مسلسل بڑھ رہا تھا” ۔
چاوش اوگلو کے مطابق ترکی اسرائیل کے 10 بڑے تجارتی شراکت داروں میں سے ایک تھا اور اسرائیلیوں کے لیے ایک سیاحتی مقام تھا۔ ترک وزیر نے اس امید کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون سے فلسطینیوں کو فائدہ پہنچے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ ہمارے تعلقات کو معمول پر لانے سے تنازع کے پرامن حل پر مثبت اثر پڑے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ اور ان کے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوآن کے درمیان ہونے والی ملاقات نے گذشتہ ماہ کے دوران القدس میں پرتشدد اور وسیع جھڑپوں کے دوران حالات کو پرسکون رکھنے” میں مدد کی تھی۔
انہوں نے کہا کہ ترکی اسرائیل فلسطین مذاکرات کی کوششیں جاری رکھنے کے لیے تعاون پر تیار ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افغانستان میں کئی مقامات پر دھماکے، 14 افراد جان بحق، 32 زخمی

Next Post

رواں سال افغانستان میں 10 لاکھ سے زائد بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہو سکتے ہیں، رپورٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل
عالمی خبریں

جنگ بندی کی خلاف ورزی، اسرائیلی وزیردفاع کا تہران پر حملے کا حکم

2025-06-25
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ نے اسرائیل، ایران کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کیا

2025-06-25
جوابی کارروائی کرنا ایران کا جائز حق ہے: ایرانی وزیر خارجہ
عالمی خبریں

اسرائیل کے ساتھ ابھی تک جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا: ایرانی وزیر خارجہ

2025-06-25
جوابی کارروائی کرنا ایران کا جائز حق ہے: ایرانی وزیر خارجہ
عالمی خبریں

جوابی کارروائی کرنا ایران کا جائز حق ہے: ایرانی وزیر خارجہ

2025-06-24
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت
عالمی خبریں

یمن کی نصف سے زیادہ آبادی غذائی قلت کے دہانے پر – اقوام متحدہ

2025-06-24
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

جنگ کا آغاز امریکا نے کیا، خاتمہ ہم کریں گے: ایران

2025-06-24
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

ایران شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے

2025-06-22
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ٹرمپ انتظامیہ کی ایران سے متعلق نئی پابندیاں

2025-06-22
Next Post
رواں سال افغانستان میں 10 لاکھ سے زائد بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہو سکتے ہیں، رپورٹ

رواں سال افغانستان میں 10 لاکھ سے زائد بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہو سکتے ہیں، رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.