جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیدر لینڈ کی سفیر نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-30
in کھیل
A A
سندھو سنگاپور اوپن کے فائنل میں پہنچیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

اجمیر//) ہندوستان میں نیدرلینڈ کی سفیر ماریسا گیراڈرس نے جمعہ کو اجمیر کے میو کالج گراؤنڈ میں اجمیر-کیکڑی ضلع کے فٹ بال کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔
اجمیر کے مشہور میو کالج گراؤنڈ میں اجمیر کی جن ادھیکار سمیتی اور میو کالج کے مشترکہ زیر اہتمام منعقد ہونے والے میچوں میں اجمیر اور کیکڑی کے 450 فٹ بال کھلاڑی لڑکیاں حصہ لے رہے ہیں۔ اس ایونٹ کو نیدرلینڈز کی حمایت حاصل ہے۔
اجمیر جن وکاس سمیتی کی ڈاکٹر اندرا پنچولی نے کہا کہ نیدر لینڈ کی سفیر ماریسا گیراڈرس نے کھلاڑی لڑکیوں سے ملاقات کے بعد خوشی کا اظہار کیا اور کھلاڑی بھی ان سے ملنے کے لیے بے تاب نظر آئے۔ انہوں نے کہا کہ سفیر ماریسا نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ’نیدر لینڈ اور ہندوستان مل کر عالمی چیلنجوں کو حل کر سکتے ہیں۔‘‘
ڈاکٹر پنچولی نے بتایا کہ میڈم مریسا نے جن ادھیکار سمیتی کے دفتر کا بھی دورہ کیا اور کمیٹی کی طرف سے کئے جا رہے سماجی کاموں کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گرین پارک میں ٹیسٹ میچ کی تیاریاں شروع

Next Post

ہاکی انڈیا نے33 رکنی ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ہندوستان نے نمبر ایک نیدرلینڈ کو 2-1 سے ہرایا

ہاکی انڈیا نے33 رکنی ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم کا اعلان کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.