جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شیفالی ورما نے تاریخی ڈبل سنچری اسکور کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-29
in کھیل
A A
شیفالی نے خواتین کے آئی پی ایل پر کہا ’’نوجوان کھلاڑیوں کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا‘‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ممبئی انڈینز کا آئی پی ایل 2026 کا سفر: شاندار آغاز لیکن مایوس کن انجام

اسکاٹ لینڈ کی خواتین ٹیم نے ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت نیدرلینڈز کو 24 رن سے شکست دے دی

چنئی//) ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم کی اوپنر بلے باز شیفالی ورما نے جمعہ کو جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن ریکارڈ توڑ اننگز کھیلتے ہوئے اپنی پہلی سنچری بنا ئی اور پھر اسے ڈبل سنچری میں تبدیل کر دیا۔
وہ 22 سال بعد یہ کارنامہ انجام دینے والی دوسری ہندوستانی خاتون کرکٹر ہیں۔ اس سے قبل سال 2002 میں سابق ہندوستانی کپتان متھالی راج نے انگلینڈ کے خلاف ڈبل سنچری اسکور کی تھی اور 214 رن بنائے تھے۔ شیفالی نے اپنے پانچ ٹیسٹ میچوں میں یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔ انہوں نے اپنی ڈبل سنچری 194 گیندوں میں مکمل کی۔ اس دوران انہوں نے آٹھ چھکے اور 22 چوکے لگائے۔ اس کے ساتھ ہی شیفالی تیز ترین ڈبل سنچری بنانے والی پہلی ہندوستانی خاتون کرکٹر بن گئی ہیں۔
اس کے علاوہ اسمرتی مندھانا نے بھی شاندار بلے بازی کی اور 149 رن بنائے۔ میچ کے دوران شیفالی ورما اور اسمرتی مندھانا نے پہلے وکٹ کے لیے 292 رن کی ریکارڈ شراکت قائم کی۔ شیفالی اور مندھانا نے ٹیسٹ کرکٹ میں پہلے وکٹ کے لیے سب سے زیادہ شراکت داری کا پاکستان کا 20 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ شیفالی نے 197 گیندوں کا سامنا کیا اور اپنی 205 رن کی اننگز میں 23 چوکے اور آٹھ چھکے لگائے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وراٹ نے فائنل کے لیے اپنی بہترین کارکردگی کو بچاکر رکھا ہے: روہت

Next Post

ثانیہ مرزا کی ٹی شرٹ پر لکھے جملے نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
کھیل

ممبئی انڈینز کا آئی پی ایل 2026 کا سفر: شاندار آغاز لیکن مایوس کن انجام

2026-06-05
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

اسکاٹ لینڈ کی خواتین ٹیم نے ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت نیدرلینڈز کو 24 رن سے شکست دے دی

2026-06-05
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
Next Post
ثانیہ پانچ سال بعد گرینڈ سلیم سیمی فائنل میں پہنچیں

ثانیہ مرزا کی ٹی شرٹ پر لکھے جملے نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.