پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

انجینئر رشیدکو حلف اٹھانے کا موقع دیاجانا چاہئے :عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-24
in تازہ تریں
A A
انجینئر رشیدکو حلف اٹھانے کا موقع دیاجانا چاہئے :عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر/24 جون
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پیر کو حلف اٹھانے والے ارکان پارلیمان کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ارکان پارلیمان انجینئر رشید سمیت تمام قیدیوں کےلئے انصاف کا مطالبہ کریں گے ۔
عمر نے کہا کہ یہ ہماری جمہوریت کےلئے ایک اہم موقع ہے ۔
سابق وزیر اعلیٰ نے پیر کو ’ایکس‘پر اپنے ایک طویل پوسٹ میں کہا”میں جموں کشمیر کی نمائندگی کرنے والوں سمیت تمام ارکان پارلیمان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جو آج حلف اٹھا رہے ہیں“۔
این سی نائب صدر نے کہا کہ آج ہماری جمہوریت کے لئے بہت اہم موقع ہے ۔
عمر کا کہنا تھا”یہ بات مسلم ہے کہ شمالی کشمیر کے لوگوں نے انجینئر رشید کو منتخب کیا ہے لہذا ان کو حلف اٹھانے کا موقع دیا جانا چاہئے تاکہ وہ اپنے پارلیمانی حلقے کی نمائندگی کر سکے “۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا”ان قیدیوں کے ساتھ ہونے والی نا انصافی کو بھی تسلیم کرنے ضرورت ہے جو انتخابات میں حصہ لینے سے قاصر ہیں یا تیار نہیں ہیں“۔انہوں نے کہا”ہمارے ارکان پارلیمان انجینئر رشید سمیت قیدیوں کے لئے انصاف کی آواز بلند کریں گے “۔
این سی نائب صدر کا کہنا تھا”ہم جموں کشمیر سے باہر کے جیلوں میں بند ان قیدیوں کی فوری رہائی تک واپس کشمیر کی جیلوں میں منتقلی کا مطالبہ بھی کریں گے “۔
عمر نے کہا کہ ہمارے اہم مطالبات میں 5 اگست 2019 کے بعد حراست میں لئے گئے تمام افراد کے لئے وسیع تر عام معافی ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امر ناتھ یاترا :اے ڈی جی پی اور آئی جی کشمیر کا سیکورٹی منظر نامے کا جائزہ

Next Post

فلسطینی ماں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

فلسطینی ماں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.