پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حجاج کرام کی آج سے وطن واپسی شروع ، 378 حاجی دہلی پہنچے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-23
in قومی خبریں
A A
630 عازمین حج کا پہلاقافلہ آج 2 پروازوں میں سرینگر پہنچ رہا ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی// سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ میں دنیا بھر کے لاکھوں مسلمانوں نے حج 2024 مکمل کیا اور فریضہ حج ادا کرنے کے بعد حاجیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ، جس کے تحت آج 378 حاجی سعودی ایئرلائنز کی پہلی پرواز سے دہلی پہنچے ۔
دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے آج شام 5 بجے دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سعودی ایئر لائن کی پرواز سے اترنے والے حاجیوں کا پھولوں کے ہار پہنا کر استقبال کیا۔ انہوں نے تمام حاجیوں کو وطن واپسی پر مبارکباد پیش کی ۔
اس موقع پر حج کمیٹی کے ایگزیکٹیو آفیسر اشفاق احمد عارفی، ڈپٹی ایگزیکٹیو آفیسر محسن علی اور دیگر افسران و ملازمین بھی موجود تھے ۔
واضح رہے کہ اس سال دنیا بھر سے تقریباً 19 لاکھ افراد نے فریضہ حج ادا کیا ہے ۔ ہندوستان سے سفر حج پر جانے والوں کی تعداد 1,39,964 ہے ۔ دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے زیر انتظام دہلی امبارکیشن پوائنٹ سے سفر حج پر جانے والوں کی تعداد 16,443 ہے ۔ ان میں دہلی سے 3065 حاجی، مغربی اتر پردیش سے 9567، ہریانہ سے 1345، اتراکھنڈ سے 1038، پنجاب سے 251 اور چنڈی گڑھ سے 36 عازمین شامل ہیں ۔ وہیں جن حاجیوں نے اپنی پسند کے مطابق دہلی ایمبارکیشن پوائنٹ کا انتخاب کیا، ان میں سے 393 بہار سے ، 498 جموں و کشمیر سے ، 3 گوا سے اور 3 مدھیہ پردیش سے ہیں ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی نے کالکوریچی زہریلی شراب سانحہ کی سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ کیا

Next Post

ہند -بنگلہ دیش گنگا پانی کے معاہدے پر نظرثانی کریں گے ، بنگلہ دیشی شہریوں کو علاج کے لیے ای ویزا ملے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
ہندوستان بنگلہ دیش جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے پر بات چیت شروع کریں گے

ہند -بنگلہ دیش گنگا پانی کے معاہدے پر نظرثانی کریں گے ، بنگلہ دیشی شہریوں کو علاج کے لیے ای ویزا ملے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.