پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی نے کالکوریچی زہریلی شراب سانحہ کی سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-23
in قومی خبریں
A A
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی// بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے تمل ناڈو کے کلاکوریچی زہریلی شراب سانحہ کے حوالے سے ریاستی حکومت پر ہفتہ کو سخت تنقید کی اور اس واقعہ کی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) سے تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا۔
تمل ناڈو کے کرونا پورم میں زہریلی شراب پینے سے مزید 4 افراد کی موت کے بعد سانحہ میں مرنے والوں کی تعداد 54 ہوگئی۔ متاثرین میں 48 مرد اور چھ خواتین شامل ہیں۔
بی جے پی لیڈر انل انٹونی نے آج یہاں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا، ”بطور پارٹی بی جے پی نے سب سے پہلے تمل ناڈو کے امتناعی اور ایکسائز وزیر ایس متھوسامی سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے ۔ ہم بھی سی بی آئی انکوائری چاہتے ہیں اور ہم اس کے لیے لڑ رہے ہیں۔ تاہم، یہاں ذمہ داری صرف ایک شخص کی نہیں ہے …بی جے پی نے وزیر اعلیٰ سے شراب بندی پالیسی پر غور کرنے کی بھی درخواست کی۔ بی جے پی نے ہر مرنے والے کے لواحقین کو ایک ایک لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے ۔
مسٹر انٹونی نے تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن پر تنقید کرتے ہوئے کہا، "ہم ڈی ایم کے سمیت انڈیا گروپ کے تمام اتحادیوں سے پوچھنا چاہتے ہیں کہ انہوں نے اس معاملے پر خاموشی کیوں اختیار کر رکھی ہے ۔ تمل ناڈو میں زہریلی شراب کا سانحہ کے مجرموں اور سرکاری اہلکاروں کے درمیان واضح طور پر ملی بھگت نظر آرہی ہے ۔”
بی جے پی لیڈر نے کہا، ‘‘ہماری پوری ریاستی اکائی تمل ناڈو میں متاثرین کو انصاف دلانے اور اپنے بھائیوں اور بہنوں کی بہبود، صحت اور حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے لڑ رہی ہے ۔’’
قابل ذکر ہے کہ مقامی انتظامیہ کے مطابق منگل کی رات زہریلی شراب پینے کے بعد مختلف سرکاری طبی مراکز میں داخل 193 افراد میں سے تقریباً 140 افراد کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا ہوپ کے طوفانی بلے بازی میں اڑا، ویسٹ انڈیز کی نو وکٹوں سے جیت

Next Post

حجاج کرام کی آج سے وطن واپسی شروع ، 378 حاجی دہلی پہنچے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
630 عازمین حج کا پہلاقافلہ آج 2 پروازوں میں سرینگر پہنچ رہا ہے

حجاج کرام کی آج سے وطن واپسی شروع ، 378 حاجی دہلی پہنچے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.