جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

مودی نے سرینگر میں بین الاقوامی یوگا ڈے پر منعقدہ پروگرام کی قیادت کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-21
in ٹاپ سٹوری
A A
مودی نے سرینگر میں بین الاقوامی یوگا ڈے پر منعقدہ پروگرام کی قیادت کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر/نئی دہلی/۲۱جون

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو یہاں 10ویں بین الاقوامی یوگا دن کے موقع پر منعقدہ اہم یوگا پروگرام کی قیادت کی اور یوگا مشق کے فوائد کا ذکر کیا اور لوگوں سے یوگا کو روزمرہ کی زندگی کا حصہ بنانے کی اپیل کی۔

یہاں شیر کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس ہال میں منعقدہ پروگرام میں مرد و خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

مودی نے کہا کہ یوگا اس مصروف زندگی اور اطلاعات کی کثرت سے متاثر ذہن کو ارتکاز کی طاقت فراہم کرتا ہے ۔ اس سے صحت اچھی رہتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آج یوگا سے متاثر سیاحت میں اضافہ ہو رہا ہے جو کاروبار اور روزگار میں بھی تعاون کر رہا ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ یوگا کے فوائد کو دیکھتے ہوئے آج فوج کے جوانوں سے لے کر خلابازوں تک ہر کسی کو یوگا کرایا جا رہا ہے ۔ جیلوں میں قیدیوں کو یوگا اور دھیان بھی کروایا جا رہا ہے ۔

مودی نے کہا کہ انہوں نے جموں و کشمیر کے لوگوں میں یوگا کی مشق کے تئیں زبردست جوش دیکھا ہے ۔ اس موقع پر انہوں نے ملک اور مرکز کے زیر انتظام علاقہ سمیت پوری دنیا کے یوگا سے محبت کرنے والوں کو یوگا ڈے کی مبارکباد دی۔

واضح رہے کہ ہندوستان کی پہل پر اقوام متحدہ نے 21 جون کو بین الاقوامی یوگا ڈے کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے ۔ اس موقع پر پوری دنیا میں یوگا مشق کی خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔

مودی دو دن کے لئے جموں و کشمیر کے دورے

پر ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو ضمانت ملی

Next Post

دنیا میں یوگا کو عالمی بھلائی کے ایک طاقتور ایجنٹ کے طور پر دیکھا جار ہا ہے :نریندر مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
دنیا میں یوگا کو عالمی بھلائی کے ایک طاقتور ایجنٹ کے طور پر دیکھا جار ہا ہے :نریندر مودی

دنیا میں یوگا کو عالمی بھلائی کے ایک طاقتور ایجنٹ کے طور پر دیکھا جار ہا ہے :نریندر مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.