پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’وزیر اعظم مودی کی سربراہی میں جموں وکشمیر ترقی کی راہ پر گامزن ہے‘

آج کا نوجوان پتھراو کے بجائے اپنے مستقبل کی فکر میں لگا ہوا ہے :ایل جی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-21
in اہم ترین
A A
جموں و کشمیر میں ہڑتالی کیلنڈر کی جگہ یونیورسٹی، اسکول کیلنڈر نے لی ہے:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر ‘منوج سنہا نے جمعرات کے روز کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں جموں وکشمیر میں نہ صرف امن و امان قائم ہوا بلکہ نوجوانوں کو بھی آگے بڑھنے کا موقع فراہم ہوا ہے ۔
سنہا نے کہاکہ ہڑتال اور بند کی کالیں اب قصبہ پارینہ بن چکی ہیں۔
ان باتوں کا اظہار منوج سنہا نے ‘ایس کے آئی سی سی’ میں تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔
ایل جی نے وزیر اعظم مودی کے تعریف کرتے ہوئے کہاکہ ان کی سربراہی میں جموں وکشمیر اس وقت ترقی کے نئے منازل طے کررہا ہے ۔
سنہا نے کہاکہ آج کا نوجوان پتھراو کے بجائے اپنے مستقبل کی فکر میں لگا ہوا ہے ۔
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا’’ میں مودی جی کا دل سے خیر مقدم کرتا ہوں اور انہیں مسلسل تیسری بار ہندوستان کا وزیر اعظم بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں‘‘۔انہوں نے مزید بتایا کہ نریندر مودی کو جو منڈیٹ ملاوہ منفرد ہے ، یہ ساٹھ سال بعد ہوا کہ ہندوستان کے لوگوں نے مسلسل تیسری مرتبہ بی جے پی کے حق میں اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔
سنہا کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی کاوشوں کے نتیجے میں ہی کشمیری نوجوان اب پتھراو کے بجائے اب روشن مستقبل کی تلاش میں جڑ گیا ہے ۔
ایل جی نے کہا’’کشمیر میں ہڑتال اور پتھراو ماضی کی داستان بن چکے ہیں ‘اسکولوں ، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں سال بھر درس و تدریس کا کام کاج جاری رہتا ہے ۔’انہوں نے کہاکہ کشمیر کا نوجوان آج کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں اور وہ نئے کشمیر کے خواب کو شرمندہ تعبیر کر رہے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسمبلی انتخابات جلد ۔۔۔۔مستقبل قریب میںریاستی درجہ بحال کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے:وزیر اعظم

Next Post

کسی بھی ملازم کو شرکت پر مجبور نہیں کیا گیا:ڈائریکٹر کالجز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید

کسی بھی ملازم کو شرکت پر مجبور نہیں کیا گیا:ڈائریکٹر کالجز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.