جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر ‘جموںشاہراہ ۱۵؍اور۱۶جون کی درمیانی شب بند رہے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-16
in اہم ترین
A A
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر//
وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر ،جموں قومی شاہراہ ضروری مرمتی کام کے پیش نظر۱۵؍اور۱۶جون کی درمیانی شب ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے مکمل طور پر بند رہے گی۔
ٹریفک حکام کے مطابق اس دوران کسی بھی گاڑی یا مال مویشیوں کے جھنڈ کو قومی شاہراہ پر چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
جموں وکشمیر ٹریفک پولیس نے ہفتے کے روز ’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ہائی اتھارٹی آف انڈیا کی طرف سے موصولہ اطلاع کے مطابق قومی شاہراہ پر ناشری اور بانہال کے درمیان۱۵؍اور۱۶جون کی درمیانی شب ضروری مرمتی کام انجام دینا ہے جس کے پیش نظر اس دوران قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل مکمل طور پر بند رہے گی۔
پولیس نے کہا کہ اس دوران قومی شاہراہ پر ہفتے کی شام۶بجے سے کسی بھی گاڑی یا مویشیوں کے جھنڈ کو قاضی گنڈ سے رام بن کی طرف چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
پوسٹ میں کہا گیا کہ اسی طرح قومی شاہراہ پر نگروٹہ (جموں) سے ہفتے کی شام۵بجے اور اودھم پور سے شام۶بجے سے کسی بھی گاڑی یا مویشیوں کے جھنڈ کو چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
حکام نے مسافروں سے کہا ہے کہ وہ مرمتی کا کام مکمل ہونے تک قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے گریز کریں۔
لوگوں سے مزید کہا گیا ہے کہ وہ قومی شاہراہ کے متعلق تازہ اپ ڈیٹ حاصل کرنے کے لئے ٹریفک کنٹرول روم رام بن کے ساتھ رابطہ کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عید الضحیٰ: حضرت بل میں تمام تیاریاں مکمل ہیں: اندرابی

Next Post

کپوارہ میں ناکور ٹرر ماڈیول کا پردہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

کپوارہ میں ناکور ٹرر ماڈیول کا پردہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.