پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

عید الضحیٰ: حضرت بل میں تمام تیاریاں مکمل ہیں: اندرابی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-16
in اہم ترین
A A
جموں کشمیر میں کینسر ہسپتال کا قیام بورڈ کی ترجیحات میں شامل:اندرابی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
جموںکشمیر وقف بورڈ چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی کا کہنا ہے کہ وقف کے تحت زیارت گاہوں اور مساجد کے تعمیراتی کام کو جلد سے جلد مکمل کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
اندرابی نے کہا کہ جب سے وقف بورڈ تشکیل پایا ہے تب سے ہماری کوشش یہی ہے کہ زیارت گاہوں، مساجد میں کوئی کمی نہ رہے اور نہ ہی لوگوں کو کوئی شکایت رہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ در گاہ حضرت بل میں عید نماز کی ادائیگی کے لئے تمام تر تیاریاں کی گئی ہیں۔
وقف چیئرپرسن نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز درگاہ حضرت بل میں کئی تعمیراتی کاموں کا افتتاح کرنے کے موقع پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
اندرابی نے کہا’’حضرت بل میں جو بھی خامیاں اور کمیاں ہیں ان کو دور کیا جا رہا ہے تاکہ لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنے پڑے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’درگاہ حضرت بل میں وادی کے تمام علاقوں کے لوگ آتے ہیں اور اس جگہ کو مدینۃ الثانی کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے‘‘۔انہوں نے کہا کہ یہاں وضو خانوں کی کمی تھی جس کو دور کیا گیا۔
اندرابی نے کہا کہ جو تعمیراتی کام وقف نے گذشتہ ڈیڑھ برسوں کے دوران لئے تھے ان کو مکمل کیا گیا۔انہوں نے کہا’’جب سے وقف سر نو تشکیل پایا ہے تب سے ہماری کوشش ہے کہ زیارت گاہوں، مساجد میں تعمیراتی کام کو جلد از جلد مکمل کیا جائے ‘‘۔
عید الضحیٰ کے متعلق تیاریوں کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا کہ س سلسلے میں تمام تر تیاریوں کو مکمل کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ جو مساجد اور زیارت گاہیں وقف کے تحت آتی ہیں وہاں تمام تیاریوں کو مکمل کیا گیا ہے لوگ وہاں جا کر نماز عید ادا کرسکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہند پاک وفد کے ساتھ غیر جانبدار ماہرین کا دورہ

Next Post

سرینگر ‘جموںشاہراہ ۱۵؍اور۱۶جون کی درمیانی شب بند رہے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت

سرینگر ‘جموںشاہراہ ۱۵؍اور۱۶جون کی درمیانی شب بند رہے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.