پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سرینگر ‘جموںشاہراہ 15 اور 16 جون کی درمیانی شب بند رہے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-15
in تازہ تریں
A A
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۵جون

وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر ،جموں قومی شاہراہ ضروری مرمتی کام کے پیش نظر 15اور 16جون کی درمیانی شب ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے مکمل طور پر بند رہے گی۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

ٹریفک حکام کے مطابق اس دوران کسی بھی گاڑی یا مال مویشیوں کے جھنڈ کو قومی شاہراہ پر چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

جموں وکشمیر ٹریفک پولیس نے ہفتے کے روز ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل ہائی اتھارٹی آف انڈیا کی طرف سے موصولہ اطلاع کے مطابق قومی شاہراہ پر ناشری اور بانہال کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیانی شب ضروری مرمتی کام انجام دینا ہے جس کے پیش نظر اس دوران قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل مکمل طور پر بند رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ اس دوران قومی شاہراہ پر ہفتے کی شام 6 بجے سے کسی بھی گاڑی یا مویشیوں کے جھنڈ کو قاضی گنڈ سے رام بن کی طرف چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

پوسٹ میں کہا گیا کہ اسی طرح قومی شاہراہ پر نگروٹہ (جموں) سے ہفتے کی شام 5 بجے اور اودھم پور سے شام 6 بجے سے کسی بھی گاڑی یا مویشیوں کے جھنڈ کو چلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

حکام نے مسافروں سے کہا ہے کہ وہ مرمتی کا کام مکمل ہونے تک قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے گریز کریں۔

لوگوں سے مزید کہا گیا ہے کہ وہ قومی شاہراہ کے متعلق تازہ اپ ڈیٹ حاصل کرنے کے لئے ٹریفک کنٹرول روم رام بن کے ساتھ رابطہ کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی ۷ سربراہی اجلاس:وزیر اعظم کی عالمی راہنماؤں سے ملاقات پاپائے روم سے بھی ملاقات کی

Next Post

حالیہ حملے دہشت گردوں کی اپنی دکانیں دو بارہ چلانے کی مایوس کن کوشش:سوائن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
سوشل میڈیا کا غلط استعمال سخت کارروائی کو دعوت دے گا :ڈی جی پی

حالیہ حملے دہشت گردوں کی اپنی دکانیں دو بارہ چلانے کی مایوس کن کوشش:سوائن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.