جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

یوگا کا عالمی دن:مودی کا ۲۱جون کو دورہ کشمیر متوقع

ایس کے آئی سی سی میں یوگا تقریبات کی قیادت کریںگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-13
in اہم ترین
A A
وزیر اعظم نریندر مودی کا 21 جون کو دورہ کشمیر متوقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر//
وزیر اعظم نریندر مودی۲۱جون کو’عالمی یوگا دیوس‘کے موقع پر کشمیر کا دورہ کرنے والے ہیں۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی۲۱جون کو جھیل ڈل کے کناروں پر واقع شیر کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر (ایس کے آئی سی سی) میں منعقد ہونے والے یوگا ایونٹ میں شرکت متوقع ہے ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم سری نگر سے دسویں بین الاقوامی یوگا دیوس کی قیادت کریں گے ۔
ان کا کہنا تھا کہ اس ایونٹ میں جموں و کشمیر کی کئی سپورٹس شخصیات شرکت کریں گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے وزیر اعظم کے دورہ کے پیش نظر تیاریاں کرنا شروع کی ہیں۔
وزیر اعظم نے منگل کے روز لوگوں سے یوگا کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنانے کی تاکید کی۔انہوں نے ’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا کہ یوگا سکون کے لئے ایک پناہ گاہ پیش کرتا ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ یوگا ہمیں زندگی کے چیلنجوں کو سکون اور صبر سے عبور کرنے کا حوصلہ دیتا ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے دورے کے پیش نظر جموں وکشمیر سپورٹس کونسل کو ضروری تیاریاں کرنے کے لئے ہدایات دی گئی ہیں۔
بتادیں کہ یہ نریندر مودی کا تیسری بار وزیر اعظم کے عہدے پر براجمان ہونے کے بعد پہلا دورہ کشمیر ہوگا۔
قبل ازیں نریندر مودی نے۱۲؍اپریل کو جموں و کشمیر کا دورہ کرکے اودھم پور میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی صدر جو بائیڈن کا بیٹا اسلحہ خریدتے وقت جھوٹ بولنے کا مجرم قرار

Next Post

کٹھوعہ تصادم:سی آر پی ایف جوان اور دو ملی ٹینٹ ہلاک‘تلاشی جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
کٹھوعہ حملے کا دوسرا دہشت گرد ہلاک

کٹھوعہ تصادم:سی آر پی ایف جوان اور دو ملی ٹینٹ ہلاک‘تلاشی جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.