بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دنیا بھر میں ووٹرز کا موڈ خراب، انتخابات میں گہری عدم اطمینان کی نشاندہی

۴۲ فیصد نے کہا کہ کوئی سیاسی جماعت ان کے نقطہ نظر کی نمائندگی نہیں کرتی:پیو سروے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-12
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

سرینگر//(ویب ڈیسک)
دنیا کی جمہوریتوں میں انتخابات کا ایک سال، رائے دہندوں کی گہری عدم اطمینان کی نشاندہی کرتا ہے۔
امریکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق رواں برس کے انتخابات میں دنیا کی نصف آبادی ووٹ ڈالنے کے عمل سے گزر رہی ہے، ووٹروں کا موڈ خراب ہے۔
ہارورڈ کے پروفیسر سٹیون لیوِٹسکی کے ایک جائزے کے مطابق جنوبی کوریا سے لے کر ارجنٹائن تک اقتدار سے چمٹے افراد کو الیکشن کے ذریعے دخل کر دیا گیا۔ صرف لاطینی امریکہ میں، لیڈران اور ان کی پارٹیاں میکسیکو میں صدارتی انتخابات تک لگاتار ۲۰؍انتخابات ہار چکی ہیں۔
واشنگٹن ڈی سی میں کونسل آن فارن ریلیشنز کے ماہرین کا کہنا ہے کہ لوگ بہت زیادہ غیر مطمئن ہیں۔عدم اطمینان کی بہت سی وجوہات ہیں، سوشل میڈیا کا مسائل کو اجاگر کرنا، کورونا وائرس سے تکلیف دہ بحالی اور عالمگیریت سے پیدا معاشی اور ثقافتی تبدیلیو ںکا ردعمل شامل ہے۔
۲۴جمہوریتوں میں پیو کے حالیہ سروے میں، ۷۴فیصد کے خیال میں سیاستدانوں کو پرواہ نہیں کہ ان جیسے لوگ کیا سوچتے ہیں، اور۴۲ فیصد نے کہا کہ کوئی سیاسی جماعت ان کے نقطہ نظر کی نمائندگی نہیں کرتی۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ منتخب رہنماؤں کے ساتھ عالمی غصے کے رجحان میں ایک قابل ذکروہ جگہیں جہاں رہنما اسٹیبلشمنٹ مخالف، پاپولسٹ طاقتور ہیں۔ وہاں نظام مخالف، پاپولسٹ شخصیات ماضی کے مقابلے زیادہ جیت رہی ہیں۔
ارجنٹائن میں، نومنتخب صدر جیویر میلی وہ ایک خود ساختہ’’انارکو کیپٹلسٹ‘‘ بنا ہوا ہے جسے مداح ’’پاگل آدمی‘‘ کا نام دیتے ہیں وہ ملک کے کمزور معاشی مسائل کے باوجود مقبول ہیں۔
واشنگٹن ڈی سی میں قائم تنظیم فریڈم ہاؤس، جو جمہوریت کو فروغ دیتی ہے، کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر جمہوری قدروں کو پرکھنے والا’’آزادی انڈیکس‘‘ مسلسل ۱۸ سالوں سے زوال کا شکار ہے۔ اس کی وجہ اس صدی کے آغاز سے کئی بحران ہیں۔،ان میں ۱۱ستمبر ۲۰۰۱‘امریکہ میں دہشت گردانہ حملے،۲۰۰۸ کی عالمی کساد بازاری اور کورونا وائرس کی وبا شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہ، جے شنکر سمیت مرکز میں نئی حکومت کے مختلف وزراء نے چارج سنبھالا

Next Post

دستکاری اور ایم ایس ایم ای کے فروغ کے منصوبوں کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دہشت گردوں سے روابط ‘ایل جی نے دو سرکاری ملازمین کو برطرف کیا
اہم ترین

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

2025-07-09
جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں
اہم ترین

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

2025-07-09
’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘
اہم ترین

’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘

2025-07-09
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

’ موجودہ اسکولی اوقات کار حتمی نہیں ‘اسے بدلا جا سکتا ہے ‘

2025-07-09
جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اہم ترین

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

2025-07-06
اہم ترین

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

2025-07-06
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ

2025-07-06
جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
Next Post
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے

دستکاری اور ایم ایس ایم ای کے فروغ کے منصوبوں کا جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.