پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ریاسی حملہ:گیارہ آپریشنل ٹیمیں فیلڈ پر کام کر رہی ہیں

دو سے تین دہشت گرد حملے میں ملوث ہیں:ڈی آئی جی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-11
in اہم ترین
A A
ریاسی حملہ:گیارہ آپریشنل ٹیمیں فیلڈ پر کام کر رہی ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
ڈی آئی جی ریاسی ادھم پور رینج رائیس محمد بٹ نے پیر کے روز کہاکہ ریاسی حملے کے بعد گیارہ آپریشنل ٹیمیں فیلڈ پر کام کر رہی ہیں۔
بٹ نے بتایا کہ دو سے تین دہشت گردوں کے گروپ نے اس حملے کو انجام دیا ہے ۔
ان باتوں کا اظہار ڈی آئی جی نے نامہ نگار وں سے بات چیت کے دوران کیا۔
بٹ نے کہاکہ ریاسی میں یاترا گاڑی پر ہوئے حملے کی بڑے پیمانے پر تحقیقات جاری ہے ۔ان کے مطابق عین شاہدین اور جو ہمارے پاس ثبوت و شواہد ہیں ان کے مطابق دو سے تین دہشت گردوں کے گروپ نے ریاسی میں یاترا گاڑی پر فائرنگ کی ۔
ڈی آئی جی نے مزید بتایا کہ اس وقت گیارہ ٹیمیں فیلڈ پر کام کر رہی ہیں اور بہت جلد حملہ آوروں کو انجام تک پہنچایا جائے گا۔
بٹ کے مطابق تحقیقات جاری ہے اور اس ضمن میں گرفتاریوں کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا ۔
واضح رہے کہ ریاسی کے کانڈا اور اس کے ملحقہ جنگلی علاقوں میں پیر کے روز بھی تلاشی آپریشن جاری رہا۔
ذرائع نے بتایا کہ حملے میں امریکی ساخت کی رائفل کا استعمال کیا گیا اور باور کیا جارہا ہے کہ غیر ملکی دہشت گردوں نے اس حملے کو انجام دیا ہے تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہے اور کس کالعدم تنظیم نے یاترا گاڑی پر حملہ کیا اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔
ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع العریض جنگلی علاقے کو محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’میں اسمبلی الیکشن نہیں لڑوں گا ‘ مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی اسمبلی میں داخل نہیں ہوں گا‘

Next Post

ریاسی حملہ:لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
انتظامیہ زیادہ شفافیت‘ذمہ دار اور جوابدہ ہوئی ہے:سنہا

ریاسی حملہ:لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.