پیر, نومبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سنہا کا جاں بحق یاتری کے حق میں ایکس گریشا کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-11
in اہم ترین
A A
جموں کشمیرمیں اچھی حکمرانی اب حقیقت بن چکی ہے: ایل جی سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ آٹھ سالہ سفر میں ترقی‘ امن اور خوشحالی نمایاں رہی‘

’دفعہ۳۷۰کی منسوخی سے کشمیر ملک کے ساتھ متحد ہوا‘

جموں//
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پیر کے روز ریاسی حملے میں جاں بحق ہونے والے ہر یاتری کے لواحقین کو دس لاکھ روپیے ایکس گریشا دینے کا اعلان کردیا۔
انہوں نے کہا کہ اس حملے میں زخمی ہونے والوں کو فی کس۵۰ہزار ریے دئے جائیں گے ۔
بتادیں کہ ریاسی ضلع کے کانڈا علاقے میں اتوار کی شام ملی ٹنٹوں نے ایک یاترا گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں۹یاتری جاں بحق جبکہ۳۳دیگر زخمی ہوگئے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے پیر کو ’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’’ریاسی دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے یاتریوں کے لواحقین کو۱۰لاکھ رویے ایکس گریشیا دئے جائیں گے جبکہ زخمیوں کو فی کس۵۰ہزار روپیے دئے جائیں گے ‘‘۔
ایل جی نے کہا کہ زخمی یاتریوں کا جموں اور ریاسی کے مختلف ہسپتالوں میں علاج چل رہا ہے ۔
سنہا کا ایک اور پوسٹ میں کہنا تھا’’ضلع انتظامیہ نے متاثرین کی تمام ضروری امداد کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ایک کنٹرول روم قائم کیا ہے ‘‘۔
ایل جی نے کہا’’جائے موقع پر جموں وکشمیر پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی طرف سے ایک مشترکہ سیکورٹی فورس کا ایک عارضی ہیڈ کوارٹر قائم کیا گیا ہے اور اس حملے میں ملوث دہشت گردوں کی تلاش کے لئے آپریشن جاری ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت کشمیر میں امن بحال کرنے کی کوئی مثال دے

Next Post

سدھرا میں آئی ای ڈی کی بر آمدگی کی افواہ رد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

’ آٹھ سالہ سفر میں ترقی‘ امن اور خوشحالی نمایاں رہی‘

2026-10-31
’لداخ  یو وزیر اعظم مودی کی ترجیح‘
اہم ترین

’دفعہ۳۷۰کی منسوخی سے کشمیر ملک کے ساتھ متحد ہوا‘

2026-10-31
۴نومبر کو این سی کے بارے   میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل
اہم ترین

این سی کے ناراض ارکان کے مطالبات وسیع، کابینہ میں تبدیلی سے۳۷۰ کی بحالی پر زور تک

2026-10-31
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

’کوئی اختلاف نہیں‘ارکانِ اسمبلی کی میٹنگ معمول کی ملاقات تھی‘

2026-10-31
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا
اہم ترین

این ڈی پی ایس قانون کے تحت اننت ناگ میں دو رہائشی عمارتیں قرق

2026-10-31
بڈگام ضمنی الیکشن :’ میں نیشنل کانفرنس کی انتخابی مہم میں حصہ نہیں لوں گا‘
اہم ترین

آغا روح اللہ کا 3 نومبر کو استعفیٰ دینے کا اعلان، کہا: لڑائی دفعہ 370 پر نیشنل کانفرنس کے موقف کے خلاف ہے، کسی عہدے کے لیے نہیں

2026-10-31
عمر عبداللہ نے صحافی  نِدھی رازدان سے شادی کرلی
اہم ترین

عمر عبداللہ نے صحافی نِدھی رازدان سے شادی کرلی

2026-10-31
۴نومبر کو این سی کے بارے   میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل
اہم ترین

۴نومبر کو این سی کے بارے  میں سب کچھ ظاہر کروں گا :گل

2026-10-31
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

سدھرا میں آئی ای ڈی کی بر آمدگی کی افواہ رد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.