پیر, نومبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان کو ترقی یافتہ بنانے کے لیے ملازمین خود کو وقف کردیں: مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-11
in قومی خبریں
A A
دفعہ ۳۷۰ کشمیر کے لوگوں کا ایجنڈا نہیں بلکہ کچھ خاندانوں کا تھا:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’دفعہ۳۷۰کی منسوخی سے کشمیر ملک کے ساتھ متحد ہوا‘

سمندری طوفان ارنب کمزور پڑا، ایک اور طوفان آنے کا خدشہ

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے وزیر اعظم کے دفتر کے ملازمین سے اپیل کی ہے کہ وہ ترقی یافتہ ہندوستان کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے خود کو وقف کر دیں۔
پیر کی صبح وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد مسٹر مودی نے دوپہر کو وزیر اعظم کے دفتر کے ملازمین سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی ٹیم کو ایسے لوگوں کی ضرورت ہے جو ملک کی ترقی کے لیے دن رات کام کر سکیں اور خود کو اس مقصد کے لیے وقف کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ان ملازمین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں جو گزشتہ دس برسوں سے اس ٹیم میں کام کر رہے ہیں اور اب کہیں اور جانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ٹیلی ویژن کے ذریعے ان کی بات سننے والے دیگر ملازمین سے اس ٹیم میں شامل ہونے کی اپیل کرتے ہیں اور انہیں دعوت دیتے ہیں۔
انہوں نے کہا، ”میری نیک تمنائیں ان ملازمین کے لیے جو گزشتہ دس برسوں سے پی ایم او میں کام کر رہے ہیں اور کہیں اور جانا چاہتے ہیں۔ بہت کچھ کرنے کے لیے آپ کا شکریہ۔ جو لوگ آج مجھے ٹی وی پر آکر سننا چاہتے ہیں، جنہوں نے دل سے پانچ سال وقف کرنا چاہتے ہیں۔ آئیے دعوت ہے ۔ ہمارا ایک ہی مقصد ہے ، قوم سب سے پہلے ، صرف ایک ارادہ 2047 تک ترقی یافتہ ہندوستان۔ میں کھلے عام کہہ چکا ہوں کہ میرا ہر لمحہ ملک کے نام ہے ۔ میں امید کرتا ہوں کہ میری ٹیم 2047 تک دن رات کام کرے گی۔ اگر میں غلطیوں کے بغیر اپنا کام وقت پر کردیتا ہوں تو یہ اچھی چیز ہے لیکن یہ کمال نہیں ہے ۔ میں نے اس میں کیا اضافی جوڑا ہے یہ اہم ہے ۔ اگر ہم اس جذبے سے کام کریں تو اگلے پانچ برسوں میں ہم اپنے خواب پورے کر سکتے ہیں۔ میرا دس سال کا تجربہ ہے کہ ہم نے جو بھی فیصلہ کیا، سب نے مل کر پورا کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ شروع سے ہی ان کی کوشش رہی ہے کہ پی ایم او کو خدمت کا ادارہ اور ‘عوام کا پی ایم او’ بنایا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا مطلب طاقت، لگن اور عزم کی نئی توانائی ہے ۔ انہوں نے کہا، "ہماری ٹیم کے لیے نہ تو کوئی وقت کی حد ہے ، نہ سوچ میں کوئی پابندی ہے اور نہ ہی کوششوں کے لیے کوئی مقررہ معیار ہے ۔”
مسٹر مودی نے کہا کہ ہمیں اپنی محنت سے ملک کو ایسی جگہ پر لے جانا ہے جہاں کوئی نہیں پہنچا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں انہوں نے اپنے اندر موجود طالب علم کو مرنے نہیں دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آبی بحران کی عرضی میں خامیاں، سپریم کورٹ نے دہلی حکومت کی سرزنش کی

Next Post

اے اے پی نے ہریانہ کے دہلی کے حصہ کا پانی روکنے پر اعتراض ظاہر کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’لداخ  یو وزیر اعظم مودی کی ترجیح‘
اہم ترین

’دفعہ۳۷۰کی منسوخی سے کشمیر ملک کے ساتھ متحد ہوا‘

2026-10-31
سمندری طوفان ارنب کمزور پڑا، ایک اور طوفان آنے کا خدشہ
قومی خبریں

سمندری طوفان ارنب کمزور پڑا، ایک اور طوفان آنے کا خدشہ

2026-10-30
دہلی میں بچہ مزدوری کے خلاف بڑی کارروائی، 19 بچے آزاد، 9 فیکٹری مالکان گرفتار، متعلقہ فیکٹریاں سیل
قومی خبریں

دہلی میں بچہ مزدوری کے خلاف بڑی کارروائی، 19 بچے آزاد، 9 فیکٹری مالکان گرفتار، متعلقہ فیکٹریاں سیل

2026-10-30
قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے نفاذ میں این آئی ای پی اے کا اہم کردار: پرہلاد جوشی
قومی خبریں

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے نفاذ میں این آئی ای پی اے کا اہم کردار: پرہلاد جوشی

2026-10-30
انڈیا اتحاد کی ریلی سے پہلے کھرگے کی رہائش گاہ پر میٹنگ
قومی خبریں

انڈیا اتحاد کی ریلی سے پہلے کھرگے کی رہائش گاہ پر میٹنگ

2026-10-30
سوالمبن-2026 میں دفاعی شعبے میں خود انحصاری اور نئی ٹیکنالوجی پر زور
قومی خبریں

سوالمبن-2026 میں دفاعی شعبے میں خود انحصاری اور نئی ٹیکنالوجی پر زور

2026-10-30
قومی خبریں

ساحلی علاقوں میں موسمیاتی تبدیلیوں سے مطابقت کے موضوع پر دو روزہ ورکشاپ

2026-10-30
قومی خبریں

آئی پیک کے احاطے میں تلاشی کا معاملہ: ممتا بنرجی کے خلاف ای ڈی کی عرضی پر سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھا

2026-10-30
Next Post
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے

اے اے پی نے ہریانہ کے دہلی کے حصہ کا پانی روکنے پر اعتراض ظاہر کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.