جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں و کشمیر میں۱۷جون کو ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا: مفتی اعظم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-08
in اہم ترین
A A
حج ۲۰۲۲:وقوف عرفہ ۸ جولائی کو ہوگا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر//
جموں کشمیر کے مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام فاروقی نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی کیلنڈر کے آخری مہینے‘ذی الحجہ کا چاند جمعہ کی شام کو دیکھا گیا ہے۔
مفتی اعظم نے کہا کہ ذی الحجہ۱۴۴۵ہجری کا چاند آج دیکھا گیا اور اس کے بعد ذی الحجہ کا مہینہ کل یعنی ۸ جون۲۰۲۴ (ہفتہ) سے شروع ہوگا۔
مفتی اعظم نے مزید کہا کہ عید۱۷ جون۲۰۲۴ کو منائی جائے گی۔
اس دوران ملک کی مختلف رویت ہلال کمیٹیوں کی جانب سے آج ایک اجلاس رویت ہلال ماہ ذی الحجہ منعقد کیا گیا تھا۔ رویت ہلال کمیٹیوں نے تحت احکام شرعیہ آج ذی الحجہ کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا ہے۔ رویت ہلال کمیٹیوں کے مطابق۸ جون بروز ہفتہ یکم دی الحجہ ہوگی اور۱۷ جون بروز دوشنبہ ملک بھر میں عیدالاضحیٰ منائی جائے گی۔
اطلاعات کے مطابق چینائی کے صدر قاضی نے پونڈی چیری میں چاند نظر آنے کی تصدیق کی ہے۔ اسی طرح دیگر علاقوں سے چاند نظر آنے کی شہادت دی گئی۔
واضح رہے کہ گذشتہ روز سعودی عرب میں بھی ذی الحجہ کا چاند نظر آیا تھا۔ وہاں کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا تھا کہ۷ جون بروز جمعہ یکم دی الحجہ اور ۱۵ جون کو وقوف عرفہ ہوگا۔ اسی طرح ۱۶ جون کو عیدالاضحیٰ کا پہلا دن ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انجینئر رشید کی ضمانت ‘این آئی اےنے عدالت سے جواب کیلئے مہلت مانگی

Next Post

۱۰لاکھ سے بھی زیادہ ووٹوں سے جیتنے والے آسام کے رقیب الحسین کون ہیں؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
جموں کشمیر میں لوک سبھا کے 90 فیصد امیدواروں کی ضمانت ضبط

۱۰لاکھ سے بھی زیادہ ووٹوں سے جیتنے والے آسام کے رقیب الحسین کون ہیں؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.