پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-06
in اہم ترین
A A
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

MURMU

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

نئی دہلی//
صدر جمہوریہ‘ دروپدی مرمو نے مرکزی کابینہ کی سفارش پر بدھ کو سترھویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا۔
صدر کے سکریٹریٹ کے مطابق بدھ کو وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت منعقدہ مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں صدر جمہوریہ سے سترھویں لوک سبھا کو تحلیل کرنے کی سفارش کی گئی۔
اس سفارش پر عمل کرتے ہوئے صدر مرمو نے آئین کے آرٹیکل۸۵کی شق(۲)کے تحت دیئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کرنے کے حکم پر دستخط کیے ۔
قبل ازیں دوپہر میں مسٹر مودی راشٹرپتی بھون گئے اور صدر مرمو سے ملاقات کی اور انہیں اپنا اور اپنی وزارتی کونسل کا استعفیٰ پیش کیا۔
ان کا استعفیٰ اور وزارتی کونسل کا استعفیٰ منظور کرنے کے بعد صدر نے ان سے نئی حکومت کی تشکیل ہونے تک بطور وزیراعظم کام کرنے کی درخواست کی ۔
وزیراعظم مودی کی صدارت میں آج صبح مرکزی کابینہ کی آخری میٹنگ ہوئی جس میں۱۷ویں لوک سبھا کو تحلیل کرنے کی سفارش کی گئی۔ سترہویں لوک سبھا کی مدت ۱۶جون کو ختم ہو رہی ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ۱۸ویں لوک سبھا کے لیے انتخابات یکم جون کو ہوئے تھے اور۴جون کو ہوئی ووٹوں کی گنتی میں قومی جمہوری اتحاد کو حکومت بنانے کا مینڈیٹ ملا ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حتمی نتائج کا اعلان:بی جے پی۲۴۰؍ اور کانگریس کو۹۹ پر کامیاب :کمیشن

Next Post

لوک سبھا نتائج:سمرتی ایرانی سمیت بی جے پی حکومت کے ۱۵ وزراء کوشکست ہوئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
لوک سبھا نتائج:سمرتی ایرانی سمیت بی جے پی حکومت کے ۱۵ وزراء کوشکست ہوئی

لوک سبھا نتائج:سمرتی ایرانی سمیت بی جے پی حکومت کے ۱۵ وزراء کوشکست ہوئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.