پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۱۹۶۲کے بعد پہلی بار مسلسل تیسری بار کوئی حکومت بنا رہا ہے: مودی

’جموں کشمیر نے قوم کو بدنام کرنے کی کوشش کرنے والوں کو آئینہ دکھایا ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-05
in اہم ترین
A A
دفعہ ۳۷۰ کشمیر کے لوگوں کا ایجنڈا نہیں بلکہ کچھ خاندانوں کا تھا:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ان کی جماعت بے جے پی کی قیادت والا نیشنل ڈیموکریٹک اتحاد (این ڈی اے) مرکز میں حکومت بنائے گا۔
بی جے پی ہیڈ کوارٹرز پر خطاب کے دوران نریندر مودی نے کہا کہ ’آج کی جیت دنیا کی سب سے بڑی اور انڈین شہریوں کی جیت ہے۔‘
مودی نے انڈین جمہوریت کو مثال قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’ہر انڈین اس کی وجہ سے فخر محسوس کرتا ہے۔‘انھوں نے نئی دہلی میں ’کلین سویپ‘ کا دعویٰ کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ کچھ علاقوں میں ان کی پارٹی کو ملنے والے ووٹوں کی تعداد دوگنی ہے۔
واضح رہے کہ سات ہفتوں تک جاری رہنے انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور ابتدائی رجحانات کے مطابق بی جے پی اور اس کی اتحادی جماعتوں نے ۲۹۲ جبکہ کانگریس اور اس کی اتحادی جماعتوں نے ۲۳۲ نشستیں حاصل کی ہیں۔
وزیر اعظم نے اپوزیشن انڈیا بلاک کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ اتنی سیٹیں نہیں جیت سکی جتنی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے لوک سبھا انتخابات میں اپنے بل بوتے پر جیتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن متحد ہونے کے باوجود اتنی سیٹیں نہیں جیت سکی جتنی بی جے پی نے اپنے بل بوتے پر حاصل کیں۔
مودی نے کہا’’ این ڈی اے نے آندھرا پردیش، اڈیشہ، سکم، اروناچل پردیش میں بھی کامیابی حاصل کی ہے جہاں اسمبلی انتخابات ہوئے تھے۔ ان ریاستوں میں کانگریس کا صفایا ہو چکا ہے۔ اوڈیشہ میں پہلی بار بی جے پی حکومت بنائے گی۔ اس نے اڈیشہ میں لوک سبھا انتخابات میں بھی غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے‘‘۔
جموں و کشمیر میں رائے دہندگان کے ٹرن آؤٹ پر روشنی ڈالتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ جموں کشمیر کے رائے دہندگان نے ریکارڈ تعداد میں ووٹ ڈال کر بے مثال جوش و خروش کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے قوم کو بدنام کرنے کی کوشش کرنے والوں کو آئینہ بھی دکھایا ہے۔ میں فتح کے اس موقع پر لوگوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ۱۹۶۲کے بعد پہلی بار کسی حکومت نے مسلسل تیسری بار مینڈیٹ حاصل کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این ڈی اے نے تاریخ رقم کردی ‘مسلسل تیسری بار سرکار بنانے کی راہ ہموار

Next Post

حتمی نتائج کا اعلان:بی جے پی240 اور کانگریس کو99 پر کامیاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
ووٹوں کی گنتی آج۔۔۔بارہ بجے تک ۵۴۳ کے بیشتر لوک سبھا حلقوں کے رجحانات آنے کی توقع

حتمی نتائج کا اعلان:بی جے پی240 اور کانگریس کو99 پر کامیاب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.