پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’لوگوں کی رائے کا احترام کرتے ہیں انجینئر رشید کو اب رہا کیا جانا چاہئے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-05
in اہم ترین
A A
لوگوں کی رائے کا احترام کرتے ہیں، انجینئر رشید کو اب رہا کیا جانا چاہئے : آغا روح اللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
سری نگر پارلیمانی نشست پر نیشنل کانفرنس کے امیدوار آغا روح اللہ نے منگل کے روز کہاکہ انجینئر رشید کی ممکنہ کامیابی کے بعد انہیں جیل سے اب رہا کیا جانا چاہئے ۔
روح اللہ نے کہاکہ سری نگر کے لوگوں نے میرے حق میں ووٹ دے کر بہت بڑی ذمہ داری سونپی ہے ۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
یو این آئی نامہ نگار نے بتایا کہ سری نگر میں نیشنل کانفرنس کے امیدوار آغا روح اللہ بڈگامی جنہوں نے سبھی امیدواروں کوپیچھے چھوڑ دیا اور لگ بھگ ایک لاکھ ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں نے کہاکہ لوگوں کا شکریہ ادا کرتاہوں جنہوں نے بڑھ چڑھ کر اپنی رائے دہی کا استعمال کیا۔
روح اللہ نے مزید بتایا کہ سری نگر کے لوگوں نے مجھے بہت بڑی ذمہ داری سونپی ہے اور میری کوشش رہے گی کہ پارلیمنٹ میں لوگوں کی بات کرو۔
بارہ مولہ پارلیمانی نشست پر عمر عبداللہ کی ہار پر آغا روح للہ نے کہاکہ ہمیں لوگوں کی رائے کا احترام کرنا چاہئے ۔انہوں نے کہاکہ اب جبکہ انجینئر رشید کی جیت لگ بھگ یقینی ہے تو میرا مطالبہ ہے کہ انہیں اب رہا کیا جانا چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی تیسری بار حکومت بنانے میں کامیاب ہو گی: رینا

Next Post

عمر ‘محبوبہ اور سجاد نے ووٹ شماری ختم ہونے سے قبل ہی ہار تسلیم کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
اننت ناگ‘راجوری سیٹ کے الیکشن ملتوی کرنا تمام پارٹیوں کا مطالبہ نہیں:عمر

عمر ‘محبوبہ اور سجاد نے ووٹ شماری ختم ہونے سے قبل ہی ہار تسلیم کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.