بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ائے بریلی:بی جے پی امیدوار نے نتائج سے پہلے شکست قبول کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-05
in قومی خبریں
A A
بھارت جوڑویاترا:راہل ۳۰ جنوری کو سرینگر میں ترنگا لہرائیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

رائے بریلی// رائے بریلی میں کانگریس کے سابق صدر و امیدوار راہل گاندھی کے مقابلے کھڑے بی جے پی کے امیدوار دنیش پرتاپ سنگھ نے لوک سبھا الیکشن کے حتمی نتائج سے پہلے شکست قبول کرلی ہے ۔
رائے بریلی میں کانگریس امیدوار راہل گاندھی بی جے پی امیدوار سے 2 لاکھ 62 ہزار سے زیادہ ووٹوں سے فیصلہ کن سبقت حاصل کرچکے ہیں لیکن اس درمیان بی جے پی امیدوار دنیش پرتاپ سنگھ نے سوشل میڈیا پر ایک لیٹر جاری کر اپنی شکست قبول کرلی ہے ۔
انہوں نے لکھا ہے ‘ میں نے رائے بریلی کی عوام کی عاجزی کے ساتھ خوب محنت کر کے خدمت کی پھر بھی مجھے اپنی خدمات کے دوران کچھ کمی رہ گئی ہو تو ہم رائے بریلی باشندوں سے معذرت خواہ ہیں۔
انہوں نے پارٹی امیدواروں کے تئیں شکریہ کااظہار کیا۔ انتخابات خوب اچھے سے لڑا لیکن فیصلہ ہمارے ۔آپکے ہاتھ میں نہیں تھا۔ عوام بھگوان کے مانند ہوتے ہیں۔ اس کا جو بھی آرڈر ہوگا۔ سر ماتھ پر ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی نے ٹی ڈی پی سربراہ نائیڈو کو این ڈی اے کنوینر کے عہدے کی پیشکش کی

Next Post

ایس کے آئی سی سی کے باہر نیشنل کانفرنس کے کارکنوں کا جشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد

ایس کے آئی سی سی کے باہر نیشنل کانفرنس کے کارکنوں کا جشن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.