پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی نے ٹی ڈی پی سربراہ نائیڈو کو این ڈی اے کنوینر کے عہدے کی پیشکش کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-05
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

وجے واڑہ// ایک اہم سیاسی پیش رفت میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت نے تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ این چندرابابو نائیڈو کو نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (آر جے ڈی) کے کنوینر کے عہدے کی پیشکش کی ہے ۔
بی جے پی کے آندھرا پردیش کے انتخابی انچارج سدھارتھ ناتھ سنگھ نے مسٹر نائیڈو سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں این ڈی اے کنوینر کے عہدہ کی پیشکش کرنے کا پارٹی قیادت کا پیغام پہنچایا، ٹی ڈی پی ذرائع نے منگل کو یہاں بتایا۔
ذرائع نے بتایا کہ ٹی ڈی پی سربراہ نے مسٹر سنگھ کو بتایا کہ وہ اس معاملے پر پارٹی کے سینئر لیڈروں سے بات کریں گے اور 48 گھنٹوں کے اندر اپنا فیصلہ بتائیں گے ۔
مسٹر نائیڈو کی قیادت میں ٹی ڈی پی۔بی جے پی۔جے ایس پی اتحاد نے ریاست میں 23 لوک سبھا سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شیوراج نے ودیشا سے آٹھ لاکھ سے زیادہ ووٹوں سے کامیابی حاصل کی

Next Post

ائے بریلی:بی جے پی امیدوار نے نتائج سے پہلے شکست قبول کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
بھارت جوڑویاترا:راہل ۳۰ جنوری کو سرینگر میں ترنگا لہرائیں گے

ائے بریلی:بی جے پی امیدوار نے نتائج سے پہلے شکست قبول کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.