پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انگلینڈ نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں سات وکٹوں سے شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-01
in کھیل
A A
انگلینڈ کا مڈل آرڈر پاکستان پر بھاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

اوول// فل سالٹ (45) اور کپتان جوس بٹلر (39) رنز کی شاندار اننگز اور گیند بازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ نے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز 2-0 سے اپنے نام کرلی سیریز کے دو میچ بارش کے باعث رد ہو گئے تھے جمعرات کو کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ بلے بازی کرنے اتری پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی نے تیز شروعات کی۔ دونوں نے پہلے وکٹ کے لیے 59 رنز جوڑے۔ بابر نے 22 گیندوں پر 36 جبکہ رضوان نے 16 گیندوں پر 23 رنز بنائے۔ انگلینڈ کے گیندبازوں کے آگے پاکستان کاکوئی بھی بلے بازپچ پر کھڑا نہ ہو سکا۔ عثمان خان (38)، افتخار احمد (21)، نسیم شاہ (16) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ چھ بلے باز ڈبل فیگر میں بھی نہ پہنچ سکے۔ پاکستان کی اننگ 19.5 اوورز میں 157 رنز پر سمٹ گئی۔ انگلینڈ کی جانب سے ووڈ، راشد اور لیونگ اسٹون نے 2-2 وکٹیں حاصل کیں۔ جوفرا آرچر، کرس جارڈن اور معین علی نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
پاکستان کے 158 رنز کے جواب میں انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلر اور فل سالٹ نے دھماکہ خیز بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6.2 اوورز میں 82 رنز بناڈالے۔ فل سالٹ نے 24 گیندوں پر 45، بٹلر نے 21 گیندوں پر 39 رنز بنائے۔ ول جیکس 18 گیندوں پر 20 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ جونی بیرسٹو (28) اور ہیری بروک (17) رنز بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہے۔ انگلینڈ نے 15.3 اوورز میں 158 رنز بنا کر سات وکٹوں سے میچ جیت لیا۔ پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے تین وکٹیں حاصل کیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستانی ٹیمیں ہاکی پرو لیگ کے لندن لیگ کے لیے تیار ہیں

Next Post

سپریم کورٹ نے بہار میں دوبارہ پولنگ کی درخواست مسترد کر دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ نے بہار میں دوبارہ پولنگ کی درخواست مسترد کر دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.