پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اکھنور سڑک حادثہ: محکمہ ٹرانسپورٹ کے 6 اہلکار معطل، انکوائری شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-31 - Updated on 2024-06-01
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
اکھنور سڑک حادثہ :ہلاک شدگان کی تعداد21 ہو گئی ‘29 زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/ 31 مئی

جموں کشمیر حکومت نے اکھنور میں جمعرات کو پیش آنے والے بھیانک سڑک حادثے کے بعد ریجنل ٹرانسپورٹ دفتر کٹھوعہ کے موٹر وہیکل انسپکٹر سمیت 6 اہلکاروں کو معطل کر دیا اور اس سلسلے میں انکوائری شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

بتادیں کہ چونگی مورا اکھنور کے نزدیک جمعرات کو یاتریوں سے بھری ہوئی ایک گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 22 یاتریوں کی موت جبکہ 69 دیگر زخمی ہوگئے ۔

حکومت نے انکوائری کے لئے ایڈیشنل سکریٹری (ٹیکنیکل) روڈ سیفٹی کونسل جموں وکشمیر پرم ویر سنگھ کو انکوائری افسر مقرر کیا ہے ۔

انکوائری افسر سے معاملے کی گہرائی سے تحقیقات کرنے کی ہدایت دی گئی ہے اور ایک ہفتے کے اندر افسروں/ اہلکاروں کے فرائض کی انجام دہی/ کوتاہی کے لئے سفارشات کے ساتھ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔

حکمنامے کے مطابق انکوائری مکمل ہونے تک ریجنل ٹرانسپورٹ دفتر کٹھوعہ کے موٹر وہیکل انسپکٹر سمیت 6 اہلکاروں کو معطل کرکے ٹرانسپورٹ کمشنر جموں و کشمیر کے جموں دفتر کے ساتھ منسلک کر دیا گیا ہے ۔

جن اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے ان میں موٹر ویہکل انسپکٹر رنجیو بھسین، جونیئر اسسٹنٹ سمت مگوترا اور ایم ٹی ایس عملے کے چار اہلکار اشونی کمار، امن کمار، کیشو سنگھ اور راکیش کمار شامل

ہیں۔

 

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں فائرنگ کے مختصر تبادلے کے بعد وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری

Next Post

کانگریس ایگزٹ پول کی بحث میں حصہ نہیں لے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

کانگریس ایگزٹ پول کی بحث میں حصہ نہیں لے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.