ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کشمیر میں جھلستی گرمی جاری‘۳جون سے ایک اور لہر متوقع

۳۰؍اور ۳۱ مئی کو میدانی علاقوں میں ہلکی بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-29
in اہم ترین
A A
۸ء۳۴ ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں گرمی کا زور برابر جاری 

Heat

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

سرینگر//
جموںکشمیر میں ریکارڈ توڑ گرمی کا زور جاری رہنے کے بیچ محکمہ موسمیات نے۳جون سے ہیٹ ویو کے ایک اور مرحلے کی پیش گوئی کی ہے ۔
موسمیات محکمے کے مطابق جموں صوبے کے میدانی علاقوں میں اگلے۷دنوں کے دوران گرمی کی لہر یا گرم اور خشک موسم میں کوئی راحت متوقع نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ وادی میں۲۹مئی کو موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے تاہم کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ بعد میں۳۰؍اور۳۱مئی کو بھی موسم جزوی سے مجموعی طور پر ابر آلود رہنے کے بیچ کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشیں متوقع ہیں۔
ترجمان نے بتایا کہ وادی میں یکم اور۲جون کو بھی موسم جزوی سے مجموعی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس بیج کہیں کہیں ہلکی بارشوں کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ بعد میں ۳ سے۵جون تک موسم خشک رہنے کی توقع ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ۳۰مئی سے۲جون تک وادی کشمیر اور جموں صوبے کے پہاڑی علاقوں میں گرمی کی شدت سے کسی حد تک راحت متوقع ہے ۔
ترجمان کے مطابق۳جون سے ہیٹ ویو کا ایک اور مرحلہ شروع ہوسکتا ہے ۔انہوں نے لوگوں سے گرمی سے بچنے اور زیادہ سے زیادہ مقدار میں پانی پینے کی تاکید کی ہے ۔
سرینگر میں آج دن کا زیادہ سے زیادہ ۶ء۳۲ڈگری سینٹی گریڈ درج کیا گیا ‘کپواڑہ میں۹ء۳۰‘پہلگام میں ۸ء۲۷‘کوکر ناگ میں۰ء۳۱‘بارہمولہ میں ۹ء۳۰‘بانڈی پورہ میں۱ء۳۱‘بڈگام میںء۳۲۰‘گاندربل میں۶ء۳۳‘پلوامہ میں ۶ء۳۲‘اننت ناگ میں۶ء۳۱‘شوپیاں میں بھی ۶ء۳۱‘جموں میں ۶ء۴۳‘کٹرا میں ۴ء۳۹‘بانہال میں ۸ء۳۱‘بھدرواہ میں ۲ء۳۴ اوربٹوٹ میں۴ء۳۲ ڈگری سینٹی گریڈ درج کیا گیا ۔
دریں اثنا وادی میں جہاں دن کے دوران ریکارد توڑ گرمی ریکارڈ ہوئی رہی ہے وہیں شبانہ درجہ حرارت بھی لگاتار معمول سے زیادہ درج ہو رہا ہے ۔
سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت۴ء۱۵ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۴ء۳ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔ سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت۰ء۱۱ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۹ء۳ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
ایک اور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت۳ء۹ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۲ء۳ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت۵ء۱۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۹ء۱ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت۵ء۱۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۸ء۲ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری اور کٹھوعہ کے جنگلات میں آتشزدگی

Next Post

کشمیر میں اگلے چار دنوں کے دوران لوگوں کو گرمی سے راحت ملنے کی امید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :جموں میں گرمی کی شدت عروج پر، رواں موسم کا گرم ترین دن ریکارڈ

کشمیر میں اگلے چار دنوں کے دوران لوگوں کو گرمی سے راحت ملنے کی امید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.