پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راجوری اور کٹھوعہ کے جنگلات میں آتشزدگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-29
in اہم ترین
A A
منجکوٹ علاقے میں آتشزدگی، قریب ڈیڑھ درجن مویشی ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
جموںکشمیر کے راجوری اور کٹھوعہ کے جنگلی علاقوں میں لگی آگ کے باعث سرسبز سونے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق کٹھوعہ کے بسولی میں منگل کی صبح جنگلی علاقے سے آگ نمودار ہوئی جس نے آنافاناً ایک وسیع علاقے کو لپیٹ میں لے لیا۔
معلوم ہوا ہے کہ محکمہ جنگلی حیات اور فائر اینڈ ایمرجنسی محکمہ کے اہلکار جائے موقع پر پہنچے اور آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی ۔
حکام نے بتایا کہ کئی گھنٹوں کی انتھک محنت کے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔
دریں اثنا راجوری کے سیوانی اور ساسلکوٹ میں بھی جنگلی علاقے آگ کی لپیٹ میں آچکے ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ گرم ہوائیں چلنے سے جنگلی علاقے آگ کی زد میں آرہے ہیں جس وجہ سے سرسبز سونے کو نقصان پہنچ رہا ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ راجوری کے جنگلی علاقوں میں پھیلی آگ پر قابو پانے کی خاطر عملہ اور مشینری کو کام پر لگا دیا گیا ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ راجوری میں پچھلے تین دنوں سے جنگلی علاقوں میں آگ نمودار ہو رہی ہے اور اس کو بجھانے کی خاطر بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا گیا ہے ۔
ان کے مطابق درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ ہونے کی وجہ سے جنگلی علاقوں میں آگ نمودار ہو رہی ہے اور یومیہ۱۰سے۱۲آگ کی وارداتیں رونما ہو رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’علیحدگی پسندوں کے رشتہ دار ٹھیکیداروں کو سرکاری ٹینڈروں سے نہیں روکا جا سکتا‘

Next Post

جموں کشمیر میں جھلستی گرمی جاری‘۳جون سے ایک اور لہر متوقع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
۸ء۳۴ ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں گرمی کا زور برابر جاری 

جموں کشمیر میں جھلستی گرمی جاری‘۳جون سے ایک اور لہر متوقع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.