جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ریکارڈ توڑ گرمی جاری‘3 جون سے گرمی کی ایک اور لہر متوقع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-28
in تازہ تریں
A A
۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :جموں میں گرمی کی شدت عروج پر، رواں موسم کا گرم ترین دن ریکارڈ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۸مئی

جموں وکشمیر میں ریکارڈ توڑ گرمی کا زور جاری رہنے کے بیچ محکمہ موسمیات نے 3 جون سے ہیٹ ویو کے ایک اور مرحلے کی پیش گوئی کی ہے ۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

متعلقہ محکمے کے مطابق جموں صوبے کے میدانی علاقوں میں اگلے 7 دنوں کے دوران گرمی کی لہر یا گرم اور خشک موسم میں کوئی راحت متوقع نہیں ہے ۔

انہوں نے کہا کہ وادی میں 29 مئی کو موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے تاہم کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا۔

ان کا کہنا تھا کہ بعد میں 30 اور 31 مئی کو بھی موسم جزوی سے مجموعی طور پر ابر آلود رہنے کے بیچ کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشیں متوقع ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ وادی میں یکم اور 2 جون کو بھی موسم جزوی سے مجموعی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس بیج کہیں کہیں ہلکی بارشوں کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ بعد میں 3 سے 5 جون تک موسم خشک رہنے کی توقع ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ 30 مئی سے 2 جون تک وادی کشمیر اور جموں صوبے کے پہاڑی علاقوں میں گرمی کی شدت سے کسی حد تک راحت متوقع ہے ۔

محکمے کے مطابق 3 جون سے ہیٹ ویو کا ایک اور مرحلہ شروع ہوسکتا ہے ۔انہوں نے لوگوں سے گرمی سے بچنے اور زیادہ سے زیادہ مقدار میں پانی پینے کی تاکید کی ہے ۔

دریں اثنا وادی میں جہاں دن کے دوران ریکارد توڑ گرمی ریکارڈ ہوئی رہی ہے وہیں شبانہ درجہ حرارت بھی لگاتار معمول سے زیادہ درج ہو رہا ہے ۔

گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت15.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 3.4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت 11.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 3.9 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

ایک اور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت9.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 3.2 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت 12.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 1.9 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت13.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 2.8 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ری

کارڈ ہوا تھا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں۲جنگجو ہینڈلرز کی غیر منقولہ جائیدادیں قرق:پولیس

Next Post

دفعہ ۳۷۰ کشمیر کے لوگوں کا ایجنڈا نہیں بلکہ کچھ خاندانوں کا تھا:مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
دفعہ ۳۷۰ کشمیر کے لوگوں کا ایجنڈا نہیں بلکہ کچھ خاندانوں کا تھا:مودی

دفعہ ۳۷۰ کشمیر کے لوگوں کا ایجنڈا نہیں بلکہ کچھ خاندانوں کا تھا:مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.