بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کانگریس کے دور اقتدار میں ملک مضبوطی کے ساتھ جڑا رہا:وقار رسول وانی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-27
in تازہ تریں
A A
وقار رسول پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

جموں/۲۷مئی
جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر وقار رسول وانی کا کہنا ہے کہ کانگریس کے 70 برسوں کے اقتدار میں ملک مضبوطی سے جڑا رہا۔
وانی نے کہا کہ اکھنڈ بھارت پنڈت جواہر لعل نہرو اور سردار پٹیل کے آپسی تال میل کا نتیجہ ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ آج جو اکھنڈ بھارت کی باتیں کر رہے ہیں وہ ملک کو جوڑنے کے بجائے توڑنے کا کام کر رہے ہیں۔
کانگریس یونٹ صدر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں ایک تقریب میں ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لعل نہرو کو ان کی 60 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرنے کے دوران کیا۔
وانی نے کہا”پنڈت جواہر لعل نہرو نے اپنی پوری زندگی ملک کو غلامی سے آزاد کرانے کی جد وجہد میں صرف کی“۔ان کا کہنا تھا”آزادی کے بعد انہیں ملک کا پہلا وزیر اعظم بننے کا اعزاز حاصل ہوا اور انہوں نے قابل ترین کابینہ بنائی جس میں بی آر امبید کر اور سردار پٹیل، مولانا ابولکلام آزاد جیسے قدر آور لیڈر شامل تھے “۔
کانگریس کے یونٹ صدر نے کہا کہ آج ہمارا آئین اور ہماری جمہوریت پوری دنیا میں مشہور ہے اور یہ اسی کابینہ کی دین ہے ۔انہوں نے کہا”پنڈت جواہر لعل نہرو اور سردار پٹیل کی آپسی تال میل کا نتیجہ اکھنڈ بھارت ہے اور کانگریس کے 70 برسوں کی حکومت میں ملک مضبوطی کے ساتھ جڑا رہا“۔
ان کا کہنا تھا”آج جو اکھنڈ بھارت کی باتیں کر رہے ہیں وہ ملک کو جوڑنے کے بجائے توڑنے کا کام کر رہے ہیں“۔
وانی نے کہا کہ وزیر اعظم پنڈت جواہر لعل نہرو نے ملک کی مضبوط بنیاد ڈالی۔انہوں نے کہا”پنڈت نہرو کی قیادت میں ہی ملک میں تعلیمی ادارے بن گئے ، شاہراﺅں، ائیر ویز وغیر کو توسیع مل گئی“۔
دریں اثنا کانگریس کے لیڈروں اور کارکنوں نے سری نگر میں بھی پارٹی ہیڈ کوارٹر پر منعقدہ ایک تقریب کے دوران پنڈت جواہر لعل نہرو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہشت گردوں اور پتھربازوں کے خاندان کے کسی رکن کو سرکاری نوکری نہیں ملے گی: امت شاہ

Next Post

راہل اور اروند کجریوال کےلئے پاکستانی حمایت تحقیقات کا ایک انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے:مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
میں کشمیریوں کا دل جیتنے میں کامیاب ہوا ہوں :مودی

راہل اور اروند کجریوال کےلئے پاکستانی حمایت تحقیقات کا ایک انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے:مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.