پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پی وی سندھو ملیشیا ماسٹرز کے فائنل میں پہنچ گئیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-26
in کھیل
A A
پی وی سِندھو نے پہلی بار سوئس اوپن خطاب جیتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

کوالالمپور// ہندوستان کی بیڈمنٹن اسٹار اور سابق عالمی چمپئن پی وی سندھو ہفتہ کو تھائی لینڈ کی بوسانن اونگ بامرنگفان کو شکست دے کر ملیشیا ماسٹرز 2024 بیڈمنٹن خواتین کے سنگلز مقابلے کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔
آج یہاں ایسیاٹا ایرینا میں کھیلے گئے میچ میں پی وی سندھو نے سیمی فائنل میں بوسانن اونگبامرنگفان کو 13-21، 21-16، 21-12 سے شکست دی۔ پانچویں سیڈ سندھو نے پہلا گیم ہارنے کے بعد تھائی کھلاڑی کو سخت ٹکر دی اور ایک گھنٹہ 28 منٹ تک جاری رہنے والے میچ میں جیت درج کی۔
دو بار کی اولمپک میڈلسٹ سندھو نے شروع میں آٹھ پوائنٹس تک مسلسل پوائنٹس کا تبادلہ کیا۔ اس کے بعد تھائی کھلاڑی مومینٹم بناتے ہوئے کئی پوائنٹس حاصل کرنے میں کامیاب رہیں۔ 10-9 کے اسکور کے بعد بوسانن نے لگاتار پانچ پوائنٹس لیے۔ ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑی نے واپسی کی کوشش کی لیکن بوسانن اونگبامرنگفان نے پہلا گیم 21-13 سے جیت لیا۔
سندھو نے دوسرے گیم میں مضبوط شروعات کی اور ایک موقع پر 11-9 کی برتری حاصل کی۔ تھائی لینڈ کی کھلاڑی نے جلد ہی واپسی کی لیکن سندھو نےلگاتار دباؤ برقرار رکھتے ہوئے گیم کو 21-16 سے جیت لیا۔
فائنل اور فیصلہ کن گیم میں 28 سالہ سندھو نے شروع سے ہی اپنا دبدبہ برقرار رکھا۔ ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑی نے اپنی لے برقرار رکھتے ہوئے گیم 21-12 سے جیت لیا اور ملیشیا ماسٹرز 2024 بیڈمنٹن کے فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا۔
سندھو کا مقابلہ فائنل میں چین کی چھٹی سیڈ وانگ یی مان اور دوسری سیڈ وانگ ژی یی کے درمیان دوسرے سیمی فائنل میچ کے فاتح سے ہوگا۔
قابل ذکر ہے کہ سندھو نے وانگ جی یی کو شکست دے کر سنگاپور اوپن 2022 میں اپنا آخری بی ڈبلیو ایف ورلڈ ٹور ٹائٹل جیتا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہم خیال جماعتوں کا اتحاد اب ناگزیر

Next Post

ہمارے پاس اسپن کے خلاف کم متبادل تھے: سیمسن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
سیمسن اپنی اچھی فارم کو کو برباد کر رہے ہیں : بشپ

ہمارے پاس اسپن کے خلاف کم متبادل تھے: سیمسن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.