پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ایک بجے تک اننت ناگ راجوری حلقے میں 35.61 ووٹنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-25
in تازہ تریں
A A
اودھم پور سیٹ کےلئے پولنگ شروع‘لوگوں کی لمبی قطاریں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/25 مئی

جموں و کشمیر کے چیف الیکشن آفیسر نے بتایا کہ اننت ناگ راجوری پارلیمانی سیٹ کے پورے حلقہ میں دوپہر ایک بجے تک 35.61 فیصد رائے دہندگان نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

عہدیدار نے بتایا کہ دوپہر ایک بجے تک پی سی کے تمام پولنگ اسٹیشنز پر 35.61 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی اور ووٹرز اور انتخابی عملہ کے لئے وسیع انتظامات کیے گئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ شدید گرمی کے موسم کے باوجود رائے دہندگان اپنی زندگیوں کو تبدیل کرنے میں ووٹ ڈالنے کی طاقت کو سمجھتے ہوئے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے لئے جوش و خروش سے قطاروں میں کھڑے ہیں۔

تفصیلات بتاتے ہوئے سی ای او جموں و کشمیر نے کہا کہ مختلف حلقوں میں دوپہر ایک بجے تک رائے دہندگان کی تعداد درج ذیل ہے:

اننت ناگ 21.19 فیصد، اننت ناگ مغربی 24.20 فیصد، بدھال (ایس ٹی) 39.82 فیصد، ڈی ایچ پورہ 35.36 فیصد، دیوسر 28.50 فیصد، ڈورو 31.89 فیصد، کوکرناگ (ایس ٹی) 34.00 فیصد‘ کولگام 21.27 فیصد، میندھر 42.06 فیصد، نوشہرہ 47.31 فیصد، پہلگام 39.78 فیصد، پونچھ حویلی 46.52 فیصد، راجوری (ایس ٹی) 52.74 فیصد سری گفوارہ میں 27.72 فیصد‘سورن کوٹ (ایس ٹی) 40.72 فیصد، تھانہ منڈی (ایس ٹی) 46.60 فیصد، زین پورہ 27.79 فیصد۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جب بھارت اپنی طاقت قائم کرے گا تو دہشت گرد حملے خود رکیں گے ‘

Next Post

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا عمل بہت جلد شروع کریں گے: چیف الیکشن کمشنر کمار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا عمل بہت جلد شروع کریں گے: چیف الیکشن کمشنر کمار

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا عمل بہت جلد شروع کریں گے: چیف الیکشن کمشنر کمار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.