بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر میں گرمی کی لہر جاری، لوگوں سے زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی تاکید

سرینگر میںمطلع ابر آلود‘ بوندا باندی ’۲۸ مئی تک موسم مجموعی طور خشک رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-25
in اہم ترین
A A
دروپدی مرمو اور یشونت سنہا کے کاغذات نامزدگی درست پائے گئے

Children beat summer

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر//
محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں گرمی کی لہر اگلے۵دنوں کے دوران جاری رہنے کے پیش نظر لوگوں سے زیادہ سے زیادہ پانی پینے اور گرمی سے بچنے کی تاکید کی ہے ۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں و کشمیر میں اگلے پانچ دنوں کے دوران گرمی کی لہر جاری رہنے کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ دونوں خطوں کے پہاڑی علاقوں میں بھی اس دوران موسم خشک اور گرم رہ سکتا ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں۲۸مئی تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے تاہم اس دوران کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشوں کا خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ہے ۔
محکمے نے لوگوں بالخصوص عمر رسیدہ افراد، بچوں اور مریضوں کو زیادہ سے زیادہ پانی پینے اور گرمی سے بچنے کی تاکید کی ہے ۔
دریں اثنا وادی کشمیر میں دن کے درجہ حرارت کی طرح شبانہ درجہ حرارت بھی معمول سے زیادہ ریکارڈ ہو رہا ہے ۔
گرمائی دارحکومت سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت۴ء۱۵ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۷ء۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت۸ء۱۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۰ء۵ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
ایک سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت۵ء۸ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۳ء۲ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت۰ء۱۲ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۶ء۱ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت۰ء۱۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۷ء۱ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سونمرگ ڈولپمنٹ اتھارٹی کیسی ای او کا تبادلہ‘عنایت علی ایس ایس پی کٹھوعہ

Next Post

سپریم کورٹ کا ووٹنگ ڈیٹا ویب سائٹ پر ڈالنے کی درخواست پر غور کرنے سے انکار 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ کا ووٹنگ ڈیٹا ویب سائٹ پر ڈالنے کی درخواست پر غور کرنے سے انکار 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.