پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

صوبہ جموں کی گرمائی زون کی عدالتوں میں۱۵دنوں کی گرمائی چھٹیوں کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-25
in اہم ترین
A A
۵جیش جنگجوؤں کو عمر قید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے کشتواڑ، ڈوڈہ، رام بن اور کٹھوعہ اضلاع کی مخصوص عدالتوں کو چھوڑ کر صوبہ جموں کے گرمائی زون کی ضلعی عدالتوں میں۱۵دنوں کی گرمائی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے ۔
یہ چھٹیاں۱۰جون سے شروع ہوکر ۲۴جون۲۰۱۴کو اختتام پزیر ہوں گی۔
متعلقہ اضلاع کے پرنسپل اینڈ سیشنز ججوں اور چیف جوڈیشل مجسٹریٹوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اس مدت کے دوران اپنے اپنے دائرہ اختیار میں آنے والے فوجداری مقدمات کو نمٹانے کا بندوبست کریں۔
عدالت عالیہ کی طرف سے جمعہ کو جاری ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا’’تمام متعلقین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کشتواڑ اور ڈوڈہ اضلاع کی عدالتوں، رام بن ضلع کی بٹوٹ، گول، بانہال اور اوکھرال کی عدالتوں اور کٹھوعہ کی بنی میں قائم عدالت کو چھوڑ کر جموں و کشمیر کے صوبہ جموں کے گرمائی زون کی ضلعی عدالتوں میں۱۰جون سے۲۴جون تک ۱۵دنوں کی گرمائی چھٹیاں رہیں گی‘‘۔
نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا’’متعلقہ اضلاع کے پرنسپل اینڈ سیشنز ججوں اور چیف جوڈیشل مجسٹریٹوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اس مدت کے دوران اپنے اپنے دائرہ اختیار میں آنے والے فوجداری مقدمات کو نمٹانے کا بندوبست کریں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سانبہ میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن، مکینوں سے پوچھ تاچھ

Next Post

اننت ناگ، راجوری لوک سبھا حلقہ پولنگ کیلئے تیار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
کرگل پہاڑی ہل کونسل کی ۲۶ نشستوں کیلئے آج ووڈ ڈالے جا رہے ہیں

اننت ناگ، راجوری لوک سبھا حلقہ پولنگ کیلئے تیار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.