جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

الور میں جنگل گئے ایک شخص کی لاش برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-24
in کھیل
A A
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

الور،// راجستھان میں الور ضلع کے بانسور علاقے کے بہرام کا باس میں دو دن پہلے اپنے جانوروں کی تلاش میں گھر سے باہر نکلے ایک شخص کی لاش جمعرات کو جنگل کے راستے پر مسخ شدہ حالت میں ملی۔
موصولہ اطلاع کے مطابق بہرام کا باس کا رہنے والا ہنومان یادو (55) دو دن قبل جانوروں کی تلاش میں جنگل گیا تھا۔ اس دوران لیکڑی کے نزدیک جوہڑ جنگل میں جنگلی جانوروں نے اسے مبینہ طور پر اپنا شکار بنا لیا۔
بیٹے روشن یادو نے بتایا ”ہمارے دو جانور تین چار دن پہلے کھو گئے تھے ۔ ان کی تلاش کے دوران والد 21 مئی کو لیکڑی جنگل چلے گئے لیکن دو دن تک ان کے بارے میں کوئی خبر نہیں ملی۔ آج صبح جب ہم جنگل میں تلاش کے لیے گئے تو ہمیں اپنے والد کی لاش جنگل کے راستے پر پڑی ہوئی ملی۔ اس کی اطلاع ملتے ہی محکمہ جنگلات کی ٹیم اور پولیس موقع پر پہنچی اور واقعہ کی معلومات حاصل کی۔
فاریسٹ آفیسر دلیپ کمار نے کہا، ‘‘ہم آج صبح اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچے اور واقعہ کے بارے میں معلومات یکجا کیں۔ جنگلی جانوروں کے حملے سے موت کی تصدیق میڈیکل رپورٹ پر ہی ہو گی۔ اگر موت کی تصدیق جنگلی جانوروں کے حملے سے ہوتی ہے تو محکمہ کی طرف سے 5 لاکھ روپے تک کی ایکس گریشیا رقم دی جائے گی۔ واقعہ کی اطلاع اعلیٰ حکام کو دے دی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مفت راشن کا لالچ دے کر گمراہ کررہی ہے بی جے پی:مایاوتی

Next Post

کانگریس اور ترنمول کانگریس او بی سی ریزرویشن چھیننے کی کوشش کر رہے ہیں : بی جے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا

کانگریس اور ترنمول کانگریس او بی سی ریزرویشن چھیننے کی کوشش کر رہے ہیں : بی جے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.