ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’نوجوان پتھر کے بجائے ووٹ کا استعمال کرنا چاہتا ہے‘

پہلگام میںسیاحوں پر حملے کی تحقیقات ہونی چاہئے:محبوبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-23
in اہم ترین
A A
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

جموں//
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں آج نوجوان پتھر اور بندوق کے بجائے ووٹ کا استعمال کرنا چاہتا ہے ۔
محبوبہ نے ساتھ ہی کہا کہ آج نوجوان شوق سے نکلتے ہیں حکومت کو چاہئے کہ اس کو ناکام نہ ہونے دیں۔ان کا کہنا تھا کہ مذہب کے نام پر لوگوں سے ووٹ مانگے جا رہے ہیں۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز پونچھ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔
پی دی پی صدر نے کہا’’آج کا نوجوان پتھر اور بندوق کا نہیں بلکہ ووٹ کا استعمال کرنا چاہتا ہے ، وہ شوق سے نکلتے ہیں اس کو ناکام نہیں ہونے دیا جانا چاہئے ‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا’’پہلگام میں کبھی بھی سیاحوں پر حملہ نہیں ہوا ہے اس کی تحقیقات ہونی چاہئے کہیں اس کا تعلق اس جماعت کے ساتھ نہیں ہے جس نے جموں وکشمیر میں ملی ٹنسی کیلئے حوالا کا سب سے زیادہ پیسہ لایا‘‘۔انہوں نے کہا’’مجھے تعجب ہے کہ بی جے پی بھی اسی جماعت کا ہی ساتھ دے رہی ہے ‘‘۔
محبوبہ نے کہا کہ یہاں مذہب کے نام پر لوگوں سے ووٹ مانگے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فتوے دئے جا رہے ہیں کہ عورت پر بھروسہ مت کرو جو دقیانوسی خیالات ہیں جن کو آج کے پڑھے لکھے معاشرے میں تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ ووٹ ترقی کے لئے دینا ہوتا ہے اور رکن پالیمنٹ کا کام الگ ہوتا ہے اور پیر کا کام الگ ہوتا ہے ۔
پی ڈی پی صدر نے کہا کہ دو سری طرف بی جے پی کے کندھے پر بندوق رکھ کر ووٹ مانگے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملازموں اور وقف بورڈ کو الیکشن میں نہیں لایا جانا چاہئے ۔ان کا کہنا تھا کہ ووٹ لوگوں کا آئینی حق ہے جس سے ان کو محروم نہیں کیا جانا چاہئے ۔انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے اس سلسلے میں مداخلت کرنے کی اپیل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹنگمرگ سڑک حادثے میں پانچ افراد زخمی

Next Post

عمر نے محبوبہ کی انڈیا الائنس کے تئیں وفاداری پر سوال اٹھایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
الیکشن کمیشن آف انڈیا جموں کشمیر میں جمہوریت بحال کرے:عمر عبداللہ

عمر نے محبوبہ کی انڈیا الائنس کے تئیں وفاداری پر سوال اٹھایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.