پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’جنوبی کشمیر میں بھی اچھے ووٹر ٹرن آؤٹ کی امید ہے‘

اچھی ووٹنگ شرح سے جیتنے والا امید وار بھی خوش ہوتا ہے:آزاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-22
in اہم ترین
A A
وادی میں جنگجوئیت نہ ہونے کے برابر ہے‘ترقیاتی سرگرمیوں سے اس کا فائدہ اٹھا جائے:آزاد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
ڈیموکریٹک پروگرسیو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کے چیئر مین غلام نبی آزاد نے جنوبی کشمیر میں بھی بارہمولہ لوک سبھا جیسے اچھے ووٹر ٹرن آؤٹ کی امید ظاہر کی ہے ۔
آزاد نے کہا کہ کم ووٹنگ شرح سے نہ امید وار خوش ہوتا ہے اور نہ ہی لوگوں کو تسلی ہوتی ہے ۔
ڈی پی اے پی کے چیئرمین نے ان باتوں کا اظہار منگل کو نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
آزاد نے کہا’’میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ شمالی کشمیر میں ووٹنگ کی شرح۶۰سے۷۰فیصد ہوگی اور میں امید کرتا ہوں کہ جنوبی کشمیر میں بھی۷۰سے۸۰فیصد پولنگ ریکارڈ ہوگی‘‘۔
ڈی پی اے پی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ اچھی ووٹنگ شرح سے جیتنے والا امید وار بھی خوش ہوتا ہے اور لوگوں کو بھی تسلی ہوتی ہے ۔
آزاد نے کہا کہ ووٹنگ کی کم شرح سے امید وار خوش ہوتا ہے نہ ہی لوگوں کو تسلی ہوتی ہے بلکہ لوگ کچھ مانگ بھی نہیں سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جیتنے والے امید وار کو بھی چاہئے کہ وہ اپنے فرض کو نبھائے ۔
قابل ذکر ہے کہ شمالی کشمیر کی پارلیمانی نشست پر۲۰مئی کو ہونے والی پولنگ میں۵۹فیصد ووٹنگ ریکارڈ ہوئی ہے جو انتخابی تاریخ میں۱۹۶۷کے بعد سے سب سے زیادہ ہے ۔
جنوبی کشمیر کی لوک سبھا سیٹ کیلئے۲۵مئی کو پولنگ ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گودریج انڈسٹریز گروپ کے وفد کی منوج سنہا سے ملاقات

Next Post

۲۸مئی تک موسم میں کوئی بڑی تبدیلی متوقع نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
کشمیر کے خوبصورت مناظر اپنی جگہ‘ سیاحوں کو بلاخلل انٹرنیٹ خدمات بھی چاہئیں

۲۸مئی تک موسم میں کوئی بڑی تبدیلی متوقع نہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.