پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل گاندھی کو 2018 کے تبصرے پر رانچی کی عدالت سے دوبارہ سمن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-22
in قومی خبریں
A A
پاک چین کو ایک ہونے سے روکنے کی پالیسی پر کام کرنے کی ضرورت تھی:راہل

Rahul Gandhi

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

رانچی// کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو 2018 میں کیے گئے بی جے پی صدر امت شاہ کے خلاف قابل اعتراض تبصرے کے معاملے میں عدالت میں حاضر ہونے کا سمن جاری کیا گیا ہے ۔
اس سلسلے میں، رانچی کے ایم پی/ایم ایل اے کورٹ نے منگل کے روز یہ سمن جاری کیا ہے ۔ اس کیس کی اگلی سماعت 4 جون کے بعد ہوگی۔
شکایت کنندہ نوین جھا کے وکیل ونود کمار ساہو اور امردیپ ساہو نے ان کی نمائندگی کی۔ قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے بھی راہل گاندھی کو ایم پی/ایم ایل اے کورٹ نے سمن جاری کیا تھا۔ اس معاملے کو راہل گاندھی کے وکیل نے ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ آج پھر اس معاملے میں راہل گاندھی کو ایم پی ایم ایل اے کورٹ سے سمن جاری کیا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ راہل گاندھی نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ بی جے پی میں ایک قاتل صدر بن سکتا ہے لیکن کانگریس میں ایسا نہیں ہو سکتا ہے ۔ اس سے دلبرداشتہ ہوکر بی جے پی کارکن نوین جھا نے سال 2018 میں شکایت درج کرائی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگر حکومت چاہے تو نوجوان کو ہنر کی تربیت دینے کے لیے تیار ہوں: کپل دیو

Next Post

فوج کی تینوں خدمات کے انضمام کے لیے مشترکہ کلچر تیار کرنے کی ضرورت : جنرل چوہان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
سی ڈی ایس کاراجوری سیکٹر میں اگلے مورچوں کا دورہ

فوج کی تینوں خدمات کے انضمام کے لیے مشترکہ کلچر تیار کرنے کی ضرورت : جنرل چوہان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.