منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ترنمول کانگریس انڈیا اتحاد کی قیادت میں حکومت سازی میں اہم کردار ادا کرے گی: ممتا بنرجی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-21
in قومی خبریں
A A
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

کلکتہ// مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے پیر کے روز کہا کہ ترنمول کانگریس کو زیادہ سے زیادہ نشستیں اس بات کو یقینی بنائے گی کہ وہ مرکز میں حکومت بنانے پر اپوزیشن انڈیا بلاک کی مکمل مدد کر سکے ۔
ممتا بنرجی نے دعویٰ کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت کی گارنٹی کوئی یقینی نہیں ہے ۔ترنمول کانگریس جو گارنٹی دیتی ہے اس کو پورا کردیتی ہے ۔ممتا بنرجی نے کہا کہ دہلی کیلئے وہ ووٹ ہے ۔آپ ہمیں زیادہ سے زیادہ سیٹ دلائیں تاکہ ہم انڈیا اتحاد کی حکومت میں اہم رول ادا کرسکیں گے ۔ممتابنرجی نے اپنے الزام کو دہرایا کہ بی جے پی نے سندیش کھالی میں سازش کی ہے ۔خواتین کے ساتھ دھوکہ دے کر ترنمول کانگریس کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔
2007 میں سی پی آئی (ایم) کی قیادت والی بائیں محاذ کی حکومت کے خلاف نندی گرام میں حصول اراضی کے تحریک کو یاد کرتے ہوئے بنرجی نے کہا کہ وہ اس وقت کے گورنر گوپال کرشن گاندھی کی راست بازی اور مدد کے لیے ان کی ہمیشہ شکر گزار رہیں گی۔وہ (گاندھی) ایک بہت ہی شاندار شخص تھے ۔ لیکن میں موجودہ گورنر کے بارے میں بات نہیں کروں گی۔
بنرجی نے سی پی آئی (ایم) پر الزام لگایا کہ غیر مقسم مدنی پور میں بڑے پیمانے پر لوگوں پرظلم کیا گیا ہے ۔ممتا بنرجی نے گھتال سے پارٹی کے امیدوار دیپک ادھیکاری (بنگلہ اداکار دیو ) کو جتانے کی اپیل کی ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کلکتہ ہائی کورٹ نے بی جے پی کے اشتہارات پرعبوری روک لگادی

Next Post

ابراہیم رئیسی شاندار سیاست دان اور روس کے سچے دوست تھے: ولادیمیر پیوٹن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے نرسمہا راؤ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-06-29
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

ہندوستان کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ ہزاروں سالوں سے لازوال ہیں: مودی

2025-06-29
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

2025-06-29
Next Post
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

ابراہیم رئیسی شاندار سیاست دان اور روس کے سچے دوست تھے: ولادیمیر پیوٹن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.