پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

لوک سبھا الیکشن: بارہمولہ سیٹ کے لئے پولنگ جاری، 1 بجے تک35.08 پولنگ ریکارڈ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-20
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
لوک سبھا الیکشن: بارہمولہ سیٹ کے لئے پولنگ جاری، 1 بجے تک35.08 پولنگ ریکارڈ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/20 مئی

جموںکشمیر کی بارہمولہ لوک سبھا کے لئے پیر کی صبح سے سخت سیکورٹی بند وبست اور خوشگوار موسم کے بیچ 22 امید واروں کے قسمت کا فیصلہ کرنے کے لئے پولنگ کا عمل پر امن طریقے سے جاری ہے ۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرکاری ذرائع کے مطابق اس سیٹ پر دن کے 1 بجے تک مجموعی طور پر 35.08 فیصد پولنگ ریکارڈ ہوئی ہے ۔

ذرائع نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ صبح کے ۱۱بجے تک بانڈی پورہ میں 35.77 فیصد، بارہمولہ میں31.68 فیصد، بیروہ میں 38.00 فیصد، بڈگام میں 33.72 فیصد، گلمرگ میں 34.37 فیصد، گریز (ایس ٹی) میں 30.36فیصد، ہندواڑہ میں 38.76 فیصد، کرناہ میں 37.61فیصد، کپوارہ میں 33.53 فیصد، لنگیٹ میں 40.53 فیصد، لولاب میں 37.08فیصد، پٹن میں 32.82 فیصد، رفیع آباد میں 37.58 فیصد، سونہ واری میں 36.26 فیصد، سوپور میں 19.44ترہگام میں 35.78 فیصد، اوڑی میں 38.47فیصد، واگوری (کریری) میں 32.94فیصد پولنگ ریکارڈ ہوئی ہے ۔

ذرائع نے بتایا کہ لوک سبھا سیٹ کے لئے قائم تمام پولنگ مراکز پر پولنگ کا عمل صبح ٹھیک 7 بجے شروع ہوا جو شام 6 بجے اختتام پذیر ہوگا۔

ذرائع کے مطابق پولنگ مراکز پر صبح سے ہی رائے دہندگان جن میں مرد و زن اور جوان شامل تھے ، کو لمبی قطاروں میں ووٹ ڈالنے کے لئے اپنی اپنی بھاریوں کے انتظار میں دیکھا گیا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق چار اضلاع بارہمولہ، بانڈی پورہ، کپوارہ اور بڈگام کے 18 اسمبلی حلقوں پر مشتمل اس لوک سبھا سیٹ کے لئے رائے دہندگان کی کل تعداد 17 لاکھ 38 ہزار ہے ۔انہوں نے کہا کہ رائے دہندگان کی سہولیت اور ہموار پولنگ کو یقینی بنانے کے لئے 2 ہزار 1 سو 3 پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں۔

بتادیں کہ ان پولنگ مراکز میں تین مراکز کی سرحد پاکستان زیر قبضہ کشمیر کے ساتھ ملتی ہے ۔

حکام نے پر امن پولنگ کے لئے جہاں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے ہیں وہیں پپولنگ مراکز پر بھی پولنگ عملے کے لئے تمام تر سہولیات کو دستیاب رکھا گیا ہے ۔

گرچہ اس لوک سبھا نشست کے لئے 22 امید وار میدان میں ہیں تاہم اصل مقابلہ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ، پیپلز کانفرنس کے سجاد لون، محبوس سابق قانون ساز انجینئر رشید اور پی ڈی پی کے فیاض میر کے درمیان ہی ہوگا۔

بارہمولہ لوک سبھا باقی سیٹوں کے مقابلے اچھے ووٹر ٹرن آ¶ٹ کے لئے جانی جاتی ہے ۔ سال 2019 میں اس لوک سبھا سیٹ کےلئے 34.17 فیصد پولنگ ریکارڈ ہوئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایرانی صدرابراہیم رئیسی ساتھیوں سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

Next Post

۵۹ فیصد: بارہمولہ لوک سبھا حلقہ میں اب تک کی سب سے زیادہ ووٹنگ شرح

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
۵۹ فیصد: بارہمولہ لوک سبھا حلقہ میں اب تک کی سب سے زیادہ ووٹنگ شرح

۵۹ فیصد: بارہمولہ لوک سبھا حلقہ میں اب تک کی سب سے زیادہ ووٹنگ شرح

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.