پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

‘نیوز کلک’ کے چیف ایڈیٹر پربیر پر کا ئستھ کی گرفتاری غیر قانونی، عدالت عظمیٰ کا فوری رہائی کا حکم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-16
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے بدھ کو‘نیوز کلک’ کے ایڈیٹر ان چیف پربیر پر کائستھ کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا حکم دیا۔جسٹس بی آر گوئی اور جسٹس سندیپ مہتا کی بنچ نے یہ حکم پر بیر کائستھ کی عرضی پر دیا۔ حکم دیتے ہوئے بنچ نے یہ بھی نوٹ کیا کہ ملزم کو ان کی گرفتاری کی بنیادوں کا انکشاف نہیں کیا گیا تھا۔سپریم کورٹ نے اس حقیقت کا بھی نوٹس لیا کہ اس معاملہ میں چارج شیٹ پہلے ہی داخل کی جا چکی ہے ۔
پر بیرپر کائستھ کی طرف سے سینئر ایڈوکیٹ کپل سبل نے جبکہ دہلی پولیس کی نمائندگی ایڈیشنل سالیسٹر جنرل ایس وی راجو نے قیادت کی۔
عدالت عظمیٰ کے حکم پر مسٹر راجو نے کہا کہ چونکہ گرفتاری کو کالعدم قرار دیا گیا ہے ، اس لیے یہ پولیس کو گرفتاری کی طاقت کا مزید استعمال کرنے سے نہیں روسکتا ہے ۔اس پر بنچ نے زبانی طور پر کہا، [؟]آپ کو قانون کی طرف سے جو بھی اجازت ہے ، کرسکتے ہیں[؟]۔ ‘نیوکلک’ کے بانی اور ایڈیٹر ان چیف پر بیر پر پورکائستھ اور اس کے ایچ آر ہیڈامت چکرورتی نے اکتوبر 2023 میں انسداد دہشت گردی کے قانون غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں اپنی گرفتاری کو چیلنج کیاتھا۔دہلی پولیس نے ان پر چین میں رہنے والے ایک شخص سے تقریباً 75 کروڑ روپے وصول کرنے کا الزام لگایا اور[؟]مقصد یہ یقینی بنانا تھا کہ ملک کی سالمیت اور استحکام سے سمجھوتہ کیا جائے [؟]
اس معاملہ میں 17 اگست 2023 کو ایک مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس میں پرکائستھ کور اور دیگر کے علاوہ چین کے رہنے والے نیویل رائے سنگھم کو نامزد کیا گیا تھا۔
دہلی ہائی کورٹ نے ان کی عرضی کو یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا تھا کہ درخواست گزاروں نے [؟]غیر قانونی نظر بندی کے حکم کے بارے میں اس وقت مطلع کیا تھا جب انہوں نے ایف آئی آر کی کاپی کے لیے درخواست دائر کی تھی جب 4 اکتوبر 2023 کو نظر بندی کا حکم جاری کیا گیا تھا[؟]۔
ہائی کورٹ نے یہ بھی کہا تھا کہ پنکج بنسل کیس میں عدالت عظمیٰ کا فیصلہ – جس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو گرفتاری کے وقت گرفتاری کی وجوہات بتانے کی ضرورت ہے – درخواست میں حقائق اور قانون پر لاگو نہیں ہوتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس نے پاتال، سمندر، خلا اور زمین پر گھپلے کیے : نڈا

Next Post

دہلی کے لوگ آمرانہ حکومت کو ہٹانے کے لیے پرجوش ہیں: اے اے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے

دہلی کے لوگ آمرانہ حکومت کو ہٹانے کے لیے پرجوش ہیں: اے اے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.