جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حماس کے ایک ہزار سے زیادہ ارکان ترکیہ میں زیر علاج ہیں: اردگان

حماس دہشت گرد تنظیم نہیں ہے: اردگان کی یونانی وزیر اعظم سے بات چیت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-15
in عالمی خبریں
A A
اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

Turkey

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

انقرہ///
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ حماس کے ایک ہزار سے زائد ارکان اس وقت ترکیہ کے ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔ انہوں نے زور دیا کہ وہ حماس کو دہشت گرد تنظیم نہیں مانتے۔ ایردوان نے صحافیوں کو بتایا کہ حماس کے بہت سے ارکان جاں بحق ہوگئے ہیں اور پورا مغرب ان پر ہر قسم کے ہتھیاروں اور گولہ بارود سے حملہ کر رہا ہے۔
انہوں نے انقرہ میں یونانی وزیر اعظم مٹسوٹاکس کے ساتھ بات چیت کے بعد ایک پریس کانفرنس کے دوران مزید کہا کہ وہ حماس کو دہشت گرد تنظیم سمجھنے والے ایتھنز کے نقطہ نظر سے دکھ میں ہیں اور حماس کو اپنے مقبوضہ علاقوں کا دفاع کرنے والی مزاحمتی تنظیم سمجھتے ہیں۔ انہوں نے مغربی ممالک کی قیادت میں بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ 35000 سے زیادہ بے گناہ فلسطینی شہریوں کے قتل کے خلاف آواز بلند کرے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم اسرائیل کو جنگ بندی پر مجبور کرنے اور فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے اپنے سفارتی رابطے جاری رکھیں گے۔ ایک اور تناظر میں ایردوان نے کہا کہ انقرہ اور ایتھنز کے درمیان دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے اتفاق رائے روز بروز مضبوط ہو رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کھڑگے نے سشیل مودی کے انتقال پررنج و غم کا اظہار کیا

Next Post

عراق میں دہشت گرد تنظیم داعش کا چہرہ دوبارہ سے نمو دار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
سینئرپولیس افسر کو ریاسی میں دہشت گردی کو بحال کرنے کی کوششوں پر تشویش

عراق میں دہشت گرد تنظیم داعش کا چہرہ دوبارہ سے نمو دار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.