ہفتہ, مئی 24, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جارحانہ پالیسی جیت کا باعث بن رہی ہے: ڈو پلیسس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-14
in کھیل
A A
کیچ پکڑنے کے مواقع گنوانے سے میچ ہارے: ڈو پلیسس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

گیفنی اور ایلنگ ورتھ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں امپائرنگ کریں گے

آئی پی ایل 2025: ایڈن گارڈنز سے فائنل مقابلہ کی منتقلی کو بنگال حکومت نے سیاسی وجہ قرار دیا

بنگلورو// رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے کپتان فاف ڈو پلیسس نے کہا کہ نئی جارحانہ پالیسی کی وجہ سے ان کی ٹیم نے لگاتار پانچ میچ جیتے ہیں۔
دہلی کیپٹلس کو اتوار کی رات ہونے والے مقابلے میں 47 رنوں سے شکست دینے کے بعد آر سی بی کے کپتان ڈو پلیسس نے یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس قسم کی کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں اور ہمیں فخر ہے کہ ہم نے ایک ساتھ کارکردگی دکھائی ہے۔
انہوں نے کہا، ’’یہ سب اعتماد کا کھیل ہے، جسے ہم نے سیزن کے پہلے ہاف میں تلاش کرنے کے لیے جدوجہد کررہے تھے۔ ہم ایک ساتھ پرفارم نہیں کرپارہے تھے اور ہمارے کچھ کھلاڑی فارم میں بھی نہیں تھے۔ ہم گزشتہ چھ سات میچوں میں 200 کے اسکور کے قریب پہنچے، جس کا مطلب ہے کہ ہمارے کھلاڑی اچھی بلے بازی کر رہے ہیں۔ گیندبازی میں بھی ہم پہلے پانچ چھ میچوں میں وکٹیں نہیں لے سکے تھے اور اب یہ مسلسل تیسرا موقع ہے جب ہم نے مخالف ٹیم کو آل آؤٹ کیا ہے۔ "یہ ایک اچھی اجتماعی ٹیم کی کوشش ہے۔”
انہوں نے کہا، ’’اگر ہم اس کے پیچھے کی وجوہات میں جائیں تو پردے کے پیچھے بہت سی چیزیں ہوئی ہیں۔ ہماری کوششیں درست سمت میں تھیں اور یہ تبدیلی آنی ہی تھی۔ ہم مسلسل بات کر رہے ہیں کہ ہمیں کیا اور کہاں بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ ہمارے کھلاڑیوں نے جس طرح بولنگ کی وہ قابل تعریف ہے۔ بحیثیت کپتان میں نے یہ بھی محسوس کیا ہے کہ ہمارا باؤلنگ اٹیک بہت متنوع ہے اور تمام چھ یا سات آپشنز بہت مختلف ہیں۔ لہذا آپ حالات کا جائزہ لے کر اس شام کے بہترین متبادل کو گیندبازی کے لئے اتارسکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئرلینڈ میں شاہین آفریدی سے تماشائی کی بدتمیزی

Next Post

اپنے باپ دادا کی کمائی پر گزارہ کرنے والے روزگار کو نہیں سمجھتے : مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
کھیل

گیفنی اور ایلنگ ورتھ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں امپائرنگ کریں گے

2025-05-24
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
کھیل

آئی پی ایل 2025: ایڈن گارڈنز سے فائنل مقابلہ کی منتقلی کو بنگال حکومت نے سیاسی وجہ قرار دیا

2025-05-24
پاکستان کے خلاف جیت کے ساتھ ہی انگلینڈ کی پلے آف میں پہنچنے کی امید برقرار
کھیل

انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی

2025-05-24
کھیل

اینجلو میتھیوز جون میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لیں گے

2025-05-24
تسکین اور تمیم نے بنگلہ دیش کو تاریخی سیریز جیت دلائی
کھیل

دھونی کی ٹیم 10 واں میچ ہاری، آئی پی ایل کی تاریخ میں پہلی بار

2025-05-22
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

آئی پی ایل میں ٹیسٹ جیسی اننگز، پھر بھی دھونی نے توڑ دیا روہت شرما کا طوفانی ریکارڈ، نکلے سب سے آگے

2025-05-22
پنک بال ٹیسٹ میں ہندوستان نے سری لنکا کو 238 رن سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کی
کھیل

انتظار ختم، 24 مئی کو ہندوستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان کا ہوگا اعلان

2025-05-22
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

پلوامہ کے زون ٹہاب میں نوجوان کھلاڑیوں کو پلیٹ فارم مہیا کرنے کا عمل جاری

2025-05-22
Next Post
میرے منصوبوں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے:وزیر اعظم مودی

اپنے باپ دادا کی کمائی پر گزارہ کرنے والے روزگار کو نہیں سمجھتے : مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.