منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر احتجاج، پولیس کی فائرنگ ‘گرفتاریاں‘ہلاکتیں

لوگ آٹے کی کمی ‘بھاری ٹیکسوں کے نفاذ، افراط زر اور بجلی کی قلت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں‘اسکول دفاتر بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-12
in مقامی خبریں
A A
پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر احتجاج، پولیس کی فائرنگ ‘گرفتاریاں‘ہلاکتیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//(ویب ڈیسک)
پاکستانی حکومت پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر یا پی او کے کے رہائشیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کر رہی ہے۔
شورش زدہ علاقوں سے ملنے والی اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی حکام شہریوں پر حملے کر رہے ہیں جو بھاری ٹیکسوں، افراط زر اور بجلی کی قلت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق پی او کے میں جبر کوئی نئی بات نہیں ہے۔ تازہ ترین کریک ڈاؤن اس وقت شروع ہوا جب متعدد مظاہرین نے آج مارچ نکالا۔ پاکستان رینجرز اور مقامی پولیس نے اس کے جواب میں آنسو گیس، پیلٹ گنز اور ہوائی فائرنگ کی۔
رپورٹ کے مطابق پولیس اور نیم فوجی دستوں کے حملے میں دو مظاہرین ہلاک ہو گئے ہیں۔
مارچ کا آغاز ایک پرامن احتجاج کے طور پر ہوا، لیکن جب فورسز نے ہوائی فائرنگ اور دیگر ممکنہ مہلک ذرائع سے جواب دیا، تو شہریوں نے پولیس پر حملہ کر دیا اور جھڑپ شروع ہو گئی۔
جھڑپوں کے مناظر میں پولیس اہلکاروں کو ہوا میں اور یہاں تک کہ ہجوم پر اے کے ۴۷ فائر کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اسپتالوں میں طلبہ اور خواتین کو روتے ہوئے دیکھا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ پی او کے کے علاقوں میں پیدا ہونے والی بجلی کو پاکستان کے دیگر بڑے شہروں کی طرف موڑ دیا گیا ہے ، جس سے مقامی لوگ ناراض ہیں۔
پاکستان بڑے پیمانے پر فنڈز کی کمی سے گزر رہا ہے۔ وہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور عالمی بینک جیسی عالمی ایجنسیوں سے فنڈز کا مطالبہ کرتا رہا ہے۔
اس دوران ’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق سستی بجلی اور آٹے کی فراہمی کیلئے پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ہڑتال اور احتجاج کے باعث مقبوضہ کشمیر بھر میں تمام کاروباری مراکز، دفاتر اور تعلیمی ادارے بند ہیں۔
رپورٹ کے مطابق مظفرآباد میں مشتعل مظاہرین اور پولیس آمنے سامنے آگئے، مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ کرنے پر پولیس نے جواب میں آنسو گیس کی شیلنگ کی، میرپور میں لانگ مارچ میں شرکت کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد جلوس کی شکل میں ضلع کچہری پہنچی۔
مظاہرین نے مہنگی بجلی نہ منظور، مہنگا آٹا نہ منظور کے نعرے لگائے، ضلعی انتظامیہ نے میر پور میں دفعہ ۱۴۴ نافذ کررکھی ہے۔
میرپور آزاد کشمیر میں گزشتہ روز مظاہرین کے ساتھ تصادم کیدوران گولی لگنے سے زخمی اے ایس آئی زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’کشمیر میں کانگریس کی وجہ سے دہشت گردی تھی‘

Next Post

پاکستان کی حمایت یافتہ دہشت گردی کی سازش کیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
این آئی اے کے جموںکشمیر اور پنجاب میں۱۴مقامات پر چھاپے

پاکستان کی حمایت یافتہ دہشت گردی کی سازش کیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.