جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پنت آر سی بی کے خلاف میچ میں نظر نہیں آئیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-12
in کھیل
A A
تھرڈ امپائر کو مداخلت کرنی چاہیے تھی: رشبھ پنت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی// دہلی کیپٹلس (ڈی سی) کے کپتان رشبھ پنت اتوار کو رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے خلاف انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچ میں نہیں کھیلیں گے۔
پنت پر سست رن ریٹ کی وجہ سے ایک میچ کی پابندی لگائی گئی ہے۔ یہ پابندی 7 مئی کو راجستھان رائلز کے خلاف میچ کے دوران اس وقت لگائی گئی تھی جب دہلی کی ٹیم مقررہ وقت میں اپنے 20 اوور مکمل نہیں کر سکی تھی۔
آئی پی ایل کے قوانین کے مطابق ہر ٹیم کو 20 اوور مکمل کرنے کے لیے 85 منٹ کا وقت دیا جاتا ہے، جبکہ راجستھان کے خلاف دہلی نے 117.82 منٹ لیے تھے۔ اس کے علاوہ پنت پر 30 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
بی سی سی آئی کی ایک ریلیز کے مطابق دہلی کیپٹلز نے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی اپیل دائر کی تھی، لیکن بی سی سی آئی کے لوک پال نے ورچوئل سماعت کے بعد میچ ریفری کے فیصلے کو برقرار رکھا۔
آر سی بی کے خلاف دہلی کا یہ میچ بہت اہم ہے اور اگر وہ اپنے پلے آف کے امکانات کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو انہیں یہ میچ بڑے فرق سے جیتنا ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ویسٹ انڈیز نے سالانہ پروگرام جاری کیا

Next Post

مودی کا ایک قوم ایک لیڈر کے خطرناک مشن کو مکمل کرنے کا ارادہ ہے : کیجریوال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ

مودی کا ایک قوم ایک لیڈر کے خطرناک مشن کو مکمل کرنے کا ارادہ ہے : کیجریوال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.