جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-10-16
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

جونپور، 15 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی ہے۔
ویر بہادر سنگھ پوروانچل یونیورسٹی میں منعقدہ جونپور پریمیئر لیگ (جی پی ایل) کے فائنل مقابلے سے پہلے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے رینا نے رنجی ٹرافی میں اتر پردیش کی شرکت سے متعلق سوال پر ریاست میں 4 ٹیمیں بنانے کی ضرورت بتائی۔ ان کے مطابق، اس سے زیادہ کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کرنے کا موقع ملے گا اور ریاست کے کرکٹ کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کے لیے بہتر پلیٹ فارم مل سکے گا۔
انہوں نے کہا کہ پوروانچل سمیت پورے اتر پردیش میں باصلاحیت کھلاڑیوں کی کوئی کمی نہیں ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ انہیں بہتر تربیت دی جائے، ان کی صلاحیتوں کو نکھارا جائے اور قومی سطح تک پہنچایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اتر پردیش میں کرکٹ کے بے پناہ امکانات ہیں۔ کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کے لیے بہتر مواقع اور مناسب پلیٹ فارم فراہم کرنا ضروری ہے۔
اپنے کرکٹ کریئر کے ایک یادگار لمحے کا ذکر کرتے ہوئے رائنا نے کہا کہ موقع ملنے پر وہ اپنی اس اننگز کو دوبارہ کھیلنا چاہیں گے، جس میں وہ 87 رن کے اسکور پر رن آؤٹ ہو گئے تھے۔ ان کے اس بیان نے کرکٹ کے شائقین کو ان کی یادگار اننگز اور اس نامکمل اننگز کی یاد دلا دی۔
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سریش ینا کی موجودگی نے کھلاڑیوں کا جوش بڑھا دیا۔ اپنے پسندیدہ کرکٹر کو قریب سے دیکھ کر کھلاڑیوں میں خاصا جوش نظر آیا۔ اس دوران میدان میں کرکٹ کے جوش و خروش کے ساتھ عہدیداروں اور کھلاڑیوں کا جوش بھی دیکھنے کو ملا۔
میچ شروع ہونے سے پہلے سریش رائنا نے گیند بازی کی۔ ان کی گیند پر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر راکیش سنگھ اور ضلع مجسٹریٹ سیموئل پال این نے بلے سے شاٹ لگائے۔ دونوں عہدیداروں کے شاٹ لگاتے ہی میدان تالیوں کی گونج سے بھر گیا۔ اس دوران کھلاڑیوں اور تماشائیوں میں خاصا جوش و خروش دیکھنے کو ملا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

Next Post

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
آسٹریلیا دورے کے لیے آرچر اور بیتھل کی انگلینڈ کی ون ڈے ٹیم میں واپسی
کھیل

آسٹریلیا دورے کے لیے آرچر اور بیتھل کی انگلینڈ کی ون ڈے ٹیم میں واپسی

2026-10-14
Next Post

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.