جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیرج چوپڑا فیڈریشن کپ 2024 ایتھلیٹکس میٹ میں حصہ لیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-08
in کھیل
A A
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

نئی دہلی// نیرج چوپڑا 12 سے 15 مئی تک اڈیشہ کے بھونیشور میں ہونے والے فیڈریشن کپ 2024 ایتھلیٹکس مقابلے میں حصہ لیں گے۔
تین سال قبل ٹوکیو 2020 میں اولمپک چیمپئن بننے کے بعد نیرج چوپڑا کا ملک میں یہ پہلا مقابلہ ہوگا۔ انہوں نے مارچ میں فیڈریشن کپ 2021 کے بعد سے کسی بھی ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیا ہے۔
فیڈریشن کپ 2024 بھونیشور کے کلنگا اسٹیڈیم میں 12 سے 15 مئی تک کھیلا جائے گا۔ چوپڑا 18 جون کو فن لینڈ کے شہر ترکو میں پاو نورمی گیمز 2024 میں بھی حصہ لیں گے۔ چوپڑا اور جینا کے علاوہ، فیڈریشن کپ 2024 جیولین ایونٹ میں ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے سلور میڈلسٹ منو ڈی پی اور اولمپین شیو پال سنگھ بھی میڈل کی دوڑ میں شامل ہوں گے۔
قابل ذکر ہے کہ نیرج چوپڑا نے فیڈریشن کپ 2021 میں 87.80 میٹر کی تھرو کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا تھا۔ نیرج چوپڑا 2022 میں ڈائمنڈ لیگ چیمپیئن اور 2023 میں ورلڈ چیمپیئن بنے اور گزشتہ سال ہانگزو میں منعقدہ ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز، ورلڈکپ کیلئے آئرلینڈ کے اسکواڈ کا اعلان

Next Post

کیا جلد کی رنگت پر ملک کے عوام کی صلاحیتوں کا فیصلہ ہوگا؟:مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل
کھیل

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

2026-09-16
کھیل

مرکزی وزیر مملکت رکشا کھڈسے نے میزورم میں کھیلوں کے نظام کا جائزہ لیا

2026-09-16
کھیل

ویسٹ انڈیز ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم میں روہت اور ہاردک پر توجہ

2026-09-16
کھیل

چیمپئن فلپائن باہر، چین ناقابل شکست، کوارٹر فائنلسٹ طے

2026-09-16
کھیل

ہندوستان کے نوجوان نشانے باز پورپیٹو میں تمغوں پر نظر رکھیں گے

2026-09-16
کھیل

بابر اعظم کی سات سال بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

2026-09-16
کھیل

مکیش کمار کا ناٹنگھم شائر سے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے معاہدہ

2026-09-16
Next Post
مودی کا کانگریس کو370 بحال کرنے کا چیلنج

کیا جلد کی رنگت پر ملک کے عوام کی صلاحیتوں کا فیصلہ ہوگا؟:مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.