پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فرانسیسی صدر کا نیتن یاھو پرحماس کےساتھ مذاکرات جاری رکھنے پر زور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-07
in عالمی خبریں
A A
میکرون کو لی پین پر 14 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

پیرس//
غزہ کی پٹی میں جنگ بندی پر رضامندی پر اختلافات کے تناظر میں فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے کہا کہ وہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی تک پہنچنے اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے حماس کے ساتھ مذاکرات کو "مکمل” کریں۔
فرانسیسی ایوان صدر نے اشارہ کیا کہ میکروں نے "ایک فون کال میں” نیتن یاہو پر زور دیا کہ مذاکرات مکمل کریں جو جنگ بندی اور علاقائی کشیدگی میں کمی کے ذریعے یرغمالیوں کی رہائی اور شہریوں کے تحفظ کا باعث بن سکیں”۔
بدھ کے روز فرانسیسی وزیرخارجہ اسٹیفنے سوگورنٹ نے جنگ بندی مذاکرات کا جائزہ لینے کےلیے مصر کا دورہ کیا تھا۔
فرانسیسی وزیرخارجہ نے اپنے مصری ہم منصب سامح شکری کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا کہ ’’ہم جنگ بندی تک پہنچنے کے لیے اپنی کوششوں کو مربوط کرنے کے لیے آئے ہیں تاکہ فرانس اور خطے میں اس کے عرب شراکت داروں کی طرف سے بھیجے گئے پیغامات اسرائیل کو پہنچائے جائیں تاکہ وہ رفح پرحملے سے بازر ہے۔
تاہم فرانسیسی وزیرخارجہ سے جب پوچھا گیا کہ آیا آپ جنگ بندی مذاکرات کی کامیابی کے لیے کس حد تک پرامید ہیں تو انہوں اس پر کوئی تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔
انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ تین فرانسیسی اسرائیلی یرغمالیوں کو ان لوگوں کی فہرست میں شامل کیا جائے گا جنہیں جنگ بندی کی صورت میں رہا کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا نے پہلی بار اسرائیل کو گولہ بارود کی فراہمی روک دی

Next Post

’ پی ڈی پی امیدوار نے۳۷۰ کی منسوخی میں مدد کی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
الیکشن کمیشن آف انڈیا جموں کشمیر میں جمہوریت بحال کرے:عمر عبداللہ

’ پی ڈی پی امیدوار نے۳۷۰ کی منسوخی میں مدد کی‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.